Surat us Sharah
Surah: 94
Verse: 4
سورة الشرح
وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ ؕ﴿۴﴾
And raised high for you your repute.
اورہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا ۔
وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ ؕ﴿۴﴾
And raised high for you your repute.
اورہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا ۔
|
وَرَفَعۡنَا
اور بلند کر دیا ہم نے
|
لَکَ
آپ کے لیے
|
ذِکۡرَکَ
آپ کے ذکر کو
|
and We raised high for you your name.
اور بلند کیا ہم نے مذکور تیرا
اور ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذکر کو بلند کردیا ہے۔ (١)
And did We not exalt your fame?
اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا3 ۔
اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارے تذکرے کو اونچا مقام عطا کردیا ہے ۔ ( ٢ )
And We have upraised for thee thy renown.
اور آپ کی خاطر آپ کا آوازہ بلند کردیا ۔
اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر ( اپنے ذکر کے ساتھ ملا کر دنیا و آخرت میں ہر جگہ ) بلند فرما دیا