Surat us Sharah
Surah: 94
Verse: 7
سورة الشرح
فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾
So when you have finished [your duties], then stand up [for worship].
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر ۔
فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾
So when you have finished [your duties], then stand up [for worship].
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر ۔
So when you have finished [your duties], then stand up [for worship].
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر ۔
So when you are free (from collective services), exert yourself (in worship),
پھر جب تو فارغ ہو تو محنت کر
پھر جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (فرائض نبوت سے) فارغ ہوجائیں تو اسی کام میں لگ جایئے ۔
So, whenever you are free, strive in devotion,
لہذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ
لہذا جب تم فارغ ہوجاؤ تو ( عبادت میں ) اپنے آپ کو تھکاؤ ۔ ( ٤ )
پھر جب تجھ کو دنیا کے کاموں سے یا وعظ نصیحت سے یا جہاد سے فراغت ہو تو محنت کر
پھر جب آپ (مخلوق کی خدمت اور تبلیغ دین سے) فارغ ہوجائیں تو (عبادت کی) مشقت برداشت کیجئے
Then when thou becometh relieved, toil;
تو جب آپ فارغ ہوجایا کیجئے ریاضت کیا کیجئے ۔
پس جب آپ ( ایک عمل سے ) فارغ ہوجائیں تو ( دوسرے عمل کے لیے ) کھڑے ہوجائیے
پس جب آپ ( تعلیمِ امت ، تبلیغ و جہاد اور ادائیگیِ فرائض سے ) فارغ ہوں تو ( ذکر و عبادت میں ) محنت فرمایا کریں
جب ( کارِ رسا لت سے ) فارغ ہوں تو ( عبادت و ریا ضت کرنے میں ) محنت کیجئے ۔
Therefore, when thou art free (from thine immediate task), still labour hard,
When you are free from (your obligations), strive hard (to worship God)
So when you have finished, devote yourself to Allah's worship.
تو آپ جب تبلیغ احکام سے فارغ ہوجایا کریں تو (دوسری عبادت متعلقہ بذات خاص میں) محنت کیا کیجیے۔