Surat us Sharah
Surah: 94
Verse: 8
سورة الشرح
وَ اِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ ٪﴿۸﴾ 19
And to your Lord direct [your] longing.
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا ۔
وَ اِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ ٪﴿۸﴾ 19
And to your Lord direct [your] longing.
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا ۔
And to your Lord direct [your] longing.
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا ۔
and towards your Lord turn with eagerness.
اور اپنے رب کی طرف دل گا۔
and turn to your Lord with longing.
اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو5 ۔ ؏١
And Unto thine Lord, attend.
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف توجہ رکھئے ۔
اور جو کچھ (مانگنا ہو اس میں) اپنے رب ہی کی طرف توجہ رکھیے۔