Surat ut Teen
Surah: 95
Verse: 7
سورة التين
فَمَا یُکَذِّبُکَ بَعۡدُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۷﴾
So what yet causes you to deny the Recompense?
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آمادہ کرتی ہے ۔
فَمَا یُکَذِّبُکَ بَعۡدُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۷﴾
So what yet causes you to deny the Recompense?
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آمادہ کرتی ہے ۔
فَمَا
تو کیا(آمادہ کرتا ہے)
|
یُکَذِّبُکَ
جھٹلانے پر تجھے
|
بَعۡدُ
بعد اس کے
|
بِالدِّیۡنِ
بدلے(کے دن) کو
|
فَمَا
پس کونسی چیز
|
یُکَذِّبُکَ
تجھے جھٹلا نے پر (آمادہ کر تی ہے)
|
بَعۡدُ
اس کے بعد
|
بِالدِّیۡنِ
جزا کے بارے میں
|
So what yet causes you to deny the Recompense?
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آمادہ کرتی ہے ۔
پھر اس کے بعد جزا و سزا کے بارے میں آپ کو کون جھٹلا سکتا ہے ؟
پس اس کے بعدجزاکے بارے میں جھٹلانے پرتجھے کون سی چیز آمادہ کرتی ہے؟
So, what can make you, after all this, to deny the Requital?
پھر تو اس کے پیچھے کیوں جھٹلائے بدلہ ملنے کو
Who, then, can give the lie to you, (O Prophet), about the Reward and the Punishment?
پس ﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ اس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے6؟
پھر ( اے انسان ) وہ کیا چیز ہے جو تجھے جزا و سزا کو جھٹلانے پر آمادہ کر رہی ہے ؟
تو اے آدمی یہ سب جان کر پھر تو قیامت میں بدلہ ملنے کو کیوں 2 جھٹالئے
(اے انسان ان کھلی دلیلوں کے بعد) وہ کون سی چیز ہے جو تجھے قیامت کو جھٹلانے پر آمادہ کر رہی ہے۔
What hencefort shall make thee belie the Requital?
تو کون سی چیز تجھ سے جزاء کی تکذیب کر ارہی ہے ؟ ۔
پس اس کے بعد ( اے کافرو ) تجھے کیا چیز روزِ حساب کے انکار پر اُبھار رہی ہے ۔
سو کیا چیز ہے جو اس (قدر واضح بیان) کے بعد بھی تجھے (اے منکر انسان) جزا و سزا کے جھٹلانے پر آمادہ کرتی ہے
( پس اے انسان ) یہ سب باتیں جاننے کے بعدکونسی چیز تمہیں روزِجزاکے دن کو جھٹلانے کی دعوت دیتی ہے
پھر اس کے بعد کون ہے جو آپ کو دین ( یا قیامت اور جزا و سزا ) کے بارے میں جھٹلاتا ہے
Then what can, after this, contradict thee, as to the judgment (to come)?
After (knowing) this, what makes you still disbelieve in the Day of Judgment?
پس اے نبی قیامت کے دن کے بعد کون جزا وسزا کے معاملہ میں آپ کو جھٹلا سکے گا ؟
پس (اے نبی) اس کے بعد کون جزا وسزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے ؟
پھر کون سی چیز تجھ کو قیامت کے بارے میں منکر بنا رہی ہے۔