Surat ul Alaq

Surah: 96

Verse: 1

سورة العلق

اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ ۚ﴿۱﴾

Recite in the name of your Lord who created -

پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِقۡرَاۡ
پڑھیے
بِاسۡمِ
نام سے
رَبِّکَ
اپنے رب کے
الَّذِیۡ
وہ جس نے
خَلَقَ
پیدا کیا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِقۡرَاۡ
آپ پڑھیں 
بِاسۡمِ
ساتھ نام کے 
رَبِّکَ
اپنے رب کے 
الَّذِیۡ
وہ جس نے
خَلَقَ
 پیدا کیا
Translated by

Juna Garhi

Recite in the name of your Lord who created -

پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اپنے پروردگار کے نام سے پڑھیے جس نے (ہر چیز کو) پیدا کیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ پڑھیں اپنے رب کے نام سے جس نے پیداکیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Read with the name of your Lord who created (everything),

پڑھ اپنے رب کے نام سے جو سب کا بنانے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پڑھیے اپنے اس رب کے نام سے جس نے پیدا کیا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Recite in the name of your Lord Who created,

پڑھو 1﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ﴾ اپنے رب کے نام کے ساتھ 2 جس نے پیدا کیا ، 3

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پڑھو اپنے پروردگار کا نام لے کر جس نے سب کچھ پیدا کیا ۔ ( ١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) اپنے مالک کے نام سے جس نے سب خلقت کو پیدا کیا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(اے حبیب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھیں جس نے (عالم کو) پیدا کیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے (مخلوقات کو) پیدا کیا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Recite thou in the name of thy Lord Who hath created -

آپ پڑئیے اپنے پروردگار کے نام سے کے ساتھ ۔ جس نے (سب کو) پیدا کیا ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پڑھ اپنے اس خداوند کے نام سے جس نے پیدا کیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) اپنے رب کے نام سے پڑھیے ، جس نے پیدا فرمایا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پڑھ اپنے رب کے نام سے جو سب کا بنانے والا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پڑھو اپنے اس رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا فرمایا ہے (اس ساری مخلوق کو)

Translated by

Noor ul Amin

اپنے رب کے نام سے پڑھئے جس نے ( ہرچیزکو ) پیدا کیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱ ) پڑھو اپنے رب کے نام سے ( ف۲ ) جس نے پیدا کیا

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اے حبیب! ) اپنے رب کے نام سے ( آغاز کرتے ہوئے ) پڑھئے جس نے ( ہر چیز کو ) پیدا فرمایا

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) اپنے پروردگار کے نام سے پڑھیے جس نے ( سب کائنات کو ) پیدا کیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Proclaim! (or read!) in the name of thy Lord and Cherisher, Who created-

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), read in the name of your Lord who created (all things).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Read! In the Name of your Lord Who created.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Read in the name of your Lord Who created.

Translated by

William Pickthall

Read: In the name of thy Lord Who createth,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

पढ़ो, अपने रब के नाम के साथ जिस ने पैदा किया,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے پیغمبر (علیہ السلام) آپ پر (جو) قرآن (نازل ہوا کرے گا) اپنے رب کا نام لے کر پڑھا کیجیئے (یعنی جب پڑھیئے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کہہ کر پڑھا کیجیئے) ۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے پیدا کیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پڑھو (اے نبی) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے پیغمبر آپ اپنے رب کا نام لے کر پڑھا کیجیے جس نے پیدا کیا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پڑھ اپنے رب کے نام سے جو سب کا بنانے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر آپ نے اس رب کا نام لے کر قرآن پڑھیے جس نے پیدا کیا۔