Surat ul Alaq

Surah: 96

Verse: 15

سورة العلق

کَلَّا لَئِنۡ لَّمۡ یَنۡتَہِ ۬ ۙ لَنَسۡفَعًۢا بِالنَّاصِیَۃِ ﴿ۙ۱۵﴾

No! If he does not desist, We will surely drag him by the forelock -

یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

کَلَّا
ہرگز نہیں
لَئِنۡ
البتہ اگر
لَّمۡ
نہ
یَنۡتَہِ
وہ باز آیا
لَنَسۡفَعًۢا
تو ہم ضرور گھسیٹیں گے(اسے)
بِالنَّاصِیَۃِ
پیشانی کے(بالوں سے)
Word by Word by

Nighat Hashmi

کَلَّا
ہرگزنہیں !
لَئِنۡ
یقیناً اگر 
لَّمۡ یَنۡتَہِ
وہ باز نہ آیا 
لَنَسۡفَعًۢا
لازما ًہم کھنچیں گے 
بِالنَّاصِیَۃِ
پیشانی کے بالوں سے 
Translated by

Juna Garhi

No! If he does not desist, We will surely drag him by the forelock -

یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہرگز ایسا نہیں چاہیے کہ اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے گھسیٹیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ہرگز نہیں !یقیناًاگروہ بازنہ آیاتوہم پیشانی کے بالوں سے لازماً کھینچیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

No! If he does not desist, We will certainly drag (him) by forelock,

کوئی نہیں اگر باز نہ آئے گا ہم گھسیٹیں گے چوٹی پکڑ کر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ہرگز نہیں ! اگر یہ باز نہ آیا تو ہم گھسیٹیں گے اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

No indeed; if he does not desist, We shall drag him by the forelock;

ہرگز نہیں ، 12 اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

خبردار ! اگر وہ باز نہ آیا تو ہم ( اسے ) پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ یہ سمجھ لے اگر ایسی شرارتوں سے باز نہ آئے گا ت و ہم قیامت کے دن 8 اس کی چوٹی پکڑ کر گھسیٹیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

دیکھو ! اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کو) پیشانی کے بالوں سے گھسیٹیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہرگز نہیں ۔ البتہ اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کو پیشانی کے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹیں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

By no means! If he desist not We shall seize and deal him by the forelock -

ہاں ہاں اگر یہ شخص باز نہ آیا تو ہم اپنے پیشانی (کے بل) پکڑ کر گھسیٹیں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! اگر یہ باز نہ آیا تو ہم اس کو گھسیٹیں گے ، چوٹی پکڑ کر ۔

Translated by

Mufti Naeem

ہرگز نہیں ، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم ( اسے ) ضرور بالضرور پیشانی ( کے بالوں سے ) پکڑ کر گھسیٹیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ہرگز نہیں اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کو ضرور گھسیٹیں گے اس کی پیشانی کے بالوں کے ذریعے

Translated by

Noor ul Amin

یقینااگروہ باز نہ آیاتوہم اس کی پیشانی کے بال سے پکڑکر گھسیٹیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱۵ ) ہاں ہاں اگر باز نہ آیا ( ف۱٤ ) تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے ( ف۱۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

خبر دار! اگر وہ ( گستاخئ رسالت اور دینِ حق کی عداوت سے ) باز نہ آیا تو ہم ضرور ( اسے ) پیشانی کے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹیں گے

Translated by

Hussain Najfi

ہرگز نہیں اگر وہ ( اس سے ) باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Let him beware! If he desist not, We will drag him by the forelock,-

Translated by

Muhammad Sarwar

Let him know that if he does not desist, We shall certainly drag him by his forelocks,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Nay! If he ceases not, We will scorch his forehead --

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nay! if he desist not, We would certainly smite his forehead,

Translated by

William Pickthall

Nay, but if he cease not We will seize him by the forelock -

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कदापि नहीं, यदि वह बाज़ न आया तो हम चोटी पकड़कर घसीटेंगे,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہرگز (ایسا) نہیں کرنا چاہیے اور (اگر یہ شخص باز نہ آوے گا تو ہم (اس کو) پنٹھے پکڑ کر

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہرگز نہیں اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہرگز نہیں ! اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہرگز نہیں اگر یہ شخص باز نہ آیا تو ہم پکڑ کر گھسیٹیں گے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کوئی نہیں اگر باز نہ آئے گا ہم گھسیٹیں گے چوٹی پکڑ کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہرگز ایسا نہیں کرنا چاہیے اگر یہ شخص باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اس کو گھسیٹیں گے یعنی سر کے ۔