Surat ul Alaq
Surah: 96
Verse: 8
سورة العلق
اِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الرُّجۡعٰی ؕ﴿۸﴾
Indeed, to your Lord is the return.
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے ۔
اِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الرُّجۡعٰی ؕ﴿۸﴾
Indeed, to your Lord is the return.
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے ۔
Surely to your Lord is to return.
بیشک تیرے رب کی طرف پھرجانا ہے
Surely to your Lord is your return.
﴿حالانکہ﴾ پلٹنا یقینا تیرے رب ہی کی طرف ہے ۔ 9
سچ تو یہ ہے کہ تمہارے پروردگار ہی کی طرف سب کو لوٹنا ہے ۔
کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
Verily Unto thy Lord is the return.
تیری واپسی تیرے پروردگار ہی کی طرف ہوگی ۔