Surat ul Zilzaal
Surah: 99
Verse: 3
سورة الزلزال
وَ قَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَہَا ۚ﴿۳﴾
And man says, "What is [wrong] with it?" -
انسان کہنے لگے گا اسے کیا ہوگیا؟
وَ قَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَہَا ۚ﴿۳﴾
And man says, "What is [wrong] with it?" -
انسان کہنے لگے گا اسے کیا ہوگیا؟
And man says, "What is [wrong] with it?" -
انسان کہنے لگے گا اسے کیا ہوگیا؟
] and man will say, |"What has happened to it?|"
اور کہے آدمی اس کو کیا ہوگیا
and man will cry out: “What is the matter with her?”
اور انسان کہے گا کہ یہ اس کو کیا ہو رہا ہے ، 3
اور آدمی کا یہ حال دیکھ کر کہہ اٹھے اس کا کیا ہوا ہے ایسا ہلتی کیوں ہے
And man saith: what aileth her?
اور آدمی بول اٹھے کہ اسے (یہ) ہوا کیا ؟ ۔
اور اس حالت کو دیکھ کر کافر آدمی کہے گا اس کو کیا ہوا۔ (1)