Surat ul Zilzaal

Surah: 99

Verse: 8

سورة الزلزال

وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ ٪﴿۸﴾  24

And whoever does an atom's weight of evil will see it.

اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَنۡ
اور جو کوئی
یَّعۡمَلۡ
عمل کرے گا
مِثۡقَالَ
وزن برابر
ذَرَّۃٍ
ذرے کے
شَرًّا
برائی کے
یَّرَہٗ
وہ دیکھ لے گا اسے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَنۡ
اور  جو  
یَّعۡمَلۡ
کرے گا
مِثۡقَالَ
 وزن  کے  برابر
ذَرَّۃٍ
ذرے  کے 
شَرًّا
بدی 
یَّرَہٗ
وہ دیکھ لے  گا اس کو                        
Translated by

Juna Garhi

And whoever does an atom's weight of evil will see it.

اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جس نے ذرہ بھر بدی کی ہوگی وہ (بھی) اسے دیکھ لے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجوذرّہ برابر بدی کرے گاوہ اُس کودیکھ لے گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And whoever does evil (even) to the weight of a particle shall see it.

اور جس نے کی ذرہ بھر برائی وہ دیکھ لے گا اسے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جس کسی نے ذرّہ کے ہم وزن کوئی بدی کی ہوگی وہ بھی اسے دیکھ لے گا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and whoever does an atom's weight of evil shall see it.

اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا ۔ 7 ؏١

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جس نے ذرہ برابر کوئی برائی کی ہوگی ، وہ اسے دیکھے گا ۔ ( ٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو کوئی چیونٹی برابر بڑائی کریگا وہ اس کو دیکھ لے گا۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جس نے ذراہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جس نے ذرہ برابر برائی کی وہگی وہ بھی (اسے شرک) کو دیکھ لے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And whosoever hath worked ill Of an atom's weight shall behold it.

اور جس کسی نے ذرہ بھر بھی بدی کی ہوگی اسے بھی دیکھ لے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جس نے ذرہ برابر بھی بدی کی ہوگی ، وہ بھی اسے دیکھے گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جس شخص نے ذرہ برابر ( بھی ) برائی ( گناہ ) کیا ہوگا وہ ( بھی ) اس کو دیکھ لے گا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جس نے ذرہ برابر کوئی برائی کی ہوگی تو وہ بھی اس کو دیکھ لے گا

Translated by

Noor ul Amin

اور جس نے ذرہ بھربدی کی ہوگی وہ ( بھی ) اسے دیکھ لے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۸ ) اور جو ایک ذرہ بھر برائی کرے اسے دیکھے گا ( ف۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے ( بھی ) دیکھ لے گا

Translated by

Hussain Najfi

اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ بھی اس ( کی سزا ) کو دیکھ لے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And anyone who has done an atom's weight of evil, shall see it.

Translated by

Muhammad Sarwar

will see it and whoever has done an atom's weight of evil, will also see it.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And whosoever does evil equal to the weight of a speck of dust shall see it.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And he who has done an atom's weight of evil shall see it.

Translated by

William Pickthall

And whoso doeth ill an atom's weight will see it then.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जो कोई कणभर भी बुराई करेगा, वह भी उसे देख लेगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو شخص ذرہ برابر بدی کرے گا وہ اس کو دیکھ لے گا۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ بھی اسے دیکھ لے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ جس نے ایک ذرہ کے برابر شر کا کام کیا ہوگا وہ اس کو دیکھ لے گا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اسے اور جس نے کی ذرہ بھر برائی وہ دیکھ لے گا اسے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جس شخص نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ بھی اس کو وہاں دیکھ لے گا۔