بیوی کا حصہ

Wife's ordained portion

1 Verses on This Topic

وَ لَکُمۡ نِصۡفُ مَا تَرَکَ اَزۡوَاجُکُمۡ اِنۡ لَّمۡ یَکُنۡ لَّہُنَّ وَلَدٌ ۚ فَاِنۡ کَانَ لَہُنَّ وَلَدٌ فَلَکُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَکۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِ وَصِیَّۃٍ یُّوۡصِیۡنَ بِہَاۤ اَوۡ دَیۡنٍ ؕ وَ لَہُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَکۡتُمۡ اِنۡ لَّمۡ یَکُنۡ لَّکُمۡ وَلَدٌ ۚ فَاِنۡ کَانَ لَکُمۡ وَلَدٌ فَلَہُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَکۡتُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ وَصِیَّۃٍ تُوۡصُوۡنَ بِہَاۤ اَوۡ دَیۡنٍ ؕ وَ اِنۡ کَانَ رَجُلٌ یُّوۡرَثُ کَلٰلَۃً اَوِ امۡرَاَۃٌ وَّ لَہٗۤ اَخٌ اَوۡ اُخۡتٌ فَلِکُلِّ وَاحِدٍ مِّنۡہُمَا السُّدُسُ ۚ فَاِنۡ کَانُوۡۤا اَکۡثَرَ مِنۡ ذٰلِکَ فَہُمۡ شُرَکَآءُ فِی الثُّلُثِ مِنۡۢ بَعۡدِ وَصِیَّۃٍ یُّوۡصٰی بِہَاۤ اَوۡ دَیۡنٍ ۙ غَیۡرَ مُضَآرٍّ ۚ وَصِیَّۃً مِّنَ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَلِیۡمٌ ﴿ؕ۱۲﴾

And for you is half of what your wives leave if they have no child. But if they have a child, for you is one fourth of what they leave, after any bequest they [may have] made or debt. And for the wives is one fourth if you leave no child. But if you leave a child, then for them is an eighth of what you leave, after any bequest you [may have] made or debt. And if a man or woman leaves neither ascendants nor descendants but has a brother or a sister, then for each one of them is a sixth. But if they are more than two, they share a third, after any bequest which was made or debt, as long as there is no detriment [caused]. [This is] an ordinance from Allah , and Allah is Knowing and Forbearing.

تمہاری بیویاں جو کچھ چھوڑ مریں اور ان کی اولاد نہ ہو تو آدھوں آدھ تمہارا ہے اگر ان کی اولاد ہو تو ان کے چھوڑے ہوئے مال میں سے تمہارے لئے چوتھائی حصہ ہے ۔ اس وصیّت کی ادائیگی کے بعد جو وہ کر گئی ہوں یا قرض کے بعد ۔ اور جو ( ترکہ ) تم چھوڑ جاؤ اس میں ان کے لئے چوتھائی ہے ، اگر تمہاری اولاد نہ ہو ، اور اگر تمہاری اولاد ہو تو پھر انہیں تمہارے ترکہ کا آٹھواں حصّہ ملے گا ، اس وصیّت کے بعد جو تم کر گئے ہو اور قرض کی ادائیگی کے بعد ۔ اور جن کی میراث لی جاتی ہے وہ مرد یا عورت کلالہ ہو یعنی اس کا باپ بیٹا نہ ہو ، اور اس کا ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو ان دونوں میں سے ہر ایک کا چھٹا حصہ ہے اور اگر اس سے زیادہ ہوں تو ایک تہائی میں سب شریک ہیں ، اس وصیّت کے بعد جو کی جائے اور قرض کے بعد جب کہ اوروں کا نقصان نہ کیا گیا ہو یہ مُقّرر کیا ہوا اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے اور اللہ تعالٰی دانا ہے بُردبار ۔

Parah: 4
Surah: 4
Verse: 12
19 Related Topics

بیوی کو نقصان پہچانا

Injuring one's wife

باپ کی بیوی کی حرمت

Unlawful marriage to father's wife

بیوی فرمانبردار ہونا اپنے خاوند کے لیے

Wife's obeying her husband

بیوی کا حصہ

Wife's ordained portion

میاں بیوی کے درمیان صلح

Reconciling husband and wife

بیوی کا اپنے خاوند کے گھر کی حفاظت کرنا

Wife's keeping her husband's house hold

مہر بیوی کے حقوق میں سے ہے

Dowry is one of woman's rights

کسی کے دو دل ہیں نہ بیوی شوہر کی ماں ہے او رنہ لے پالک حقیقی بیٹا ہوتا ہے

بے حیائی کے ارتکاب پر نبی کی بیوی کو دوہری سزا ہوگی

مسئلہ: ظِہَار (بیوی کو ماں کہنا) اور اس کے کفارے کا بیان

سب اہل ایمان کو اپنے آپ او راپنے بیوی بچوں کو جہنم سے بچانا چاہیے

گناہ گار آدمی بیوی بچوں، بھائی او رخاندان تک کو فدیے میں دے کر خود چھوٹنا چاہے گا

میدان محشر میں انسان اپنے والدین اور بیوی بچوں سے بھاگتا پھرے گا

ایلاء یعنی بیوی سے تعلق قائم نہ رکھنے کی قسم کھانا اور اس کے احکامات۔

طلاق اور اس سے متعلقہ چند مسائل اور خلع یعنی بیوی کے طلاق مانگنے کا بیان۔

دودھ پلانے کی مدت، مطلقہ بیوی یا کسی دوسری خاتون سے دودھ پلوانے کا بیان۔

بوقت طلاق بیوی سے مال (مہر) واپس لینا منع ہے

بیوی کی تخلیق کا مقصد

’’تہمت لگانے کی سزا‘‘ اور بیوی پر تہمت لگانے کے متعلق خصوصی احکامات