کسی کے دو دل ہیں نہ بیوی شوہر کی ماں ہے او رنہ لے پالک حقیقی بیٹا ہوتا ہے

2 Verses on This Topic

مَا جَعَلَ اللّٰہُ لِرَجُلٍ مِّنۡ قَلۡبَیۡنِ فِیۡ جَوۡفِہٖ ۚ وَ مَا جَعَلَ اَزۡوَاجَکُمُ الّٰٓـِٔىۡ تُظٰہِرُوۡنَ مِنۡہُنَّ اُمَّہٰتِکُمۡ ۚ وَ مَا جَعَلَ اَدۡعِیَآءَکُمۡ اَبۡنَآءَکُمۡ ؕ ذٰلِکُمۡ قَوۡلُکُمۡ بِاَفۡوَاہِکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ یَقُوۡلُ الۡحَقَّ وَ ہُوَ یَہۡدِی السَّبِیۡلَ ﴿۴﴾

Allah has not made for a man two hearts in his interior. And He has not made your wives whom you declare unlawful your mothers. And he has not made your adopted sons your [true] sons. That is [merely] your saying by your mouths, but Allah says the truth, and He guides to the [right] way.

کسی آدمی کے سینے میں اللہ تعالٰی نے دو دل نہیں رکھے اور اپنی جن بیویوں کو تم ماں کہہ بیٹھتے ہو انہیں اللہ نے تمہاری ( سچ مچ کی ) مائیں نہیں بنایا ، اور نہ تمہارے لے پالک لڑکوں کو ( واقعی ) تمہارے بیٹے بنایا ہے یہ تو تمہارے اپنے منہ کی باتیں ہیں اللہ تعالٰی حق بات فرماتا ہے اور وہ ( سیدھی ) راہ سجھاتا ہے ۔

Parah: 21
Surah: 33
Verse: 4

اُدۡعُوۡہُمۡ لِاٰبَآئِہِمۡ ہُوَ اَقۡسَطُ عِنۡدَ اللّٰہِ ۚ فَاِنۡ لَّمۡ تَعۡلَمُوۡۤا اٰبَآءَہُمۡ فَاِخۡوَانُکُمۡ فِی الدِّیۡنِ وَ مَوَالِیۡکُمۡ ؕ وَ لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ فِیۡمَاۤ اَخۡطَاۡتُمۡ بِہٖ ۙ وَ لٰکِنۡ مَّا تَعَمَّدَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۵﴾

Call them by [the names of] their fathers; it is more just in the sight of Allah . But if you do not know their fathers - then they are [still] your brothers in religion and those entrusted to you. And there is no blame upon you for that in which you have erred but [only for] what your hearts intended. And ever is Allah Forgiving and Merciful.

لے پالکوں کو ان کے ( حقیقی ) باپوں کی طرف نسبت کر کے بلاؤ اللہ کے نزدیک پورا انصاف یہی ہے پھر اگر تمہیں ان کے ( حقیقی ) باپوں کا علم ہی نہ ہو تو وہ تمہارے دینی بھائی اور دوست ہیں ، تم سے بھول چوک میں جو کچھ ہو جائے اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں البتہ گناہ وہ ہے جسکا تم ارادہ دل سے کرو اللہ تعالٰی بڑا ہی بخشنے والا مہربان ہے ۔

Parah: 21
Surah: 33
Verse: 5
38 Related Topics

کسی کے دو دل ہیں نہ بیوی شوہر کی ماں ہے او رنہ لے پالک حقیقی بیٹا ہوتا ہے

مومن اللہ کی حمایت میں ہوتا ہے

The believer is under the protection of Allah

بیوی کو نقصان پہچانا

Injuring one's wife

جہاد سے اللہ کا کلمہ بند ہوتا ہے

Fighting so that Allah's word may be superior

منہ بولا بیٹا

Adoption

باپ کی بیوی کی حرمت

Unlawful marriage to father's wife

بیوی فرمانبردار ہونا اپنے خاوند کے لیے

Wife's obeying her husband

بیوی کا حصہ

Wife's ordained portion

رسول اللہ کا حضرت زید بن حارثہ کو لے پالک بنانا

The Prophet adopts Zayd

میاں بیوی کے درمیان صلح

Reconciling husband and wife

بیوی کا اپنے خاوند کے گھر کی حفاظت کرنا

Wife's keeping her husband's house hold

مہر بیوی کے حقوق میں سے ہے

Dowry is one of woman's rights

قیامت کے دن باپ بیٹا ایک دوسرے کے کسی کام نہیں آئیں گے

بے حیائی کے ارتکاب پر نبی کی بیوی کو دوہری سزا ہوگی

نبی ﷺ کے لے پالک زید رضی اﷲ عنہ کا تذکرہ

شیطان ذکر الٰہی سے غافل شخص پر مسلط ہوتا ہے

کفار و منافقین کا بوقت موت کیا حال ہوتا ہے

کافروں کی حرماں نصیبی کے حقیقی اسباب۔

مسئلہ: ظِہَار (بیوی کو ماں کہنا) اور اس کے کفارے کا بیان

سب اہل ایمان کو اپنے آپ او راپنے بیوی بچوں کو جہنم سے بچانا چاہیے

گناہ گار آدمی بیوی بچوں، بھائی او رخاندان تک کو فدیے میں دے کر خود چھوٹنا چاہے گا

میدان محشر میں انسان اپنے والدین اور بیوی بچوں سے بھاگتا پھرے گا

ایلاء یعنی بیوی سے تعلق قائم نہ رکھنے کی قسم کھانا اور اس کے احکامات۔

طلاق اور اس سے متعلقہ چند مسائل اور خلع یعنی بیوی کے طلاق مانگنے کا بیان۔

دودھ پلانے کی مدت، مطلقہ بیوی یا کسی دوسری خاتون سے دودھ پلوانے کا بیان۔

آیۃ الکری میں اﷲ معبود حقیقی کی چند اعلیٰ صفات کا تذکرہ۔

جو شخص جہنم سے بچ گیا وہ حقیقی کامیاب ہے

بوقت طلاق بیوی سے مال (مہر) واپس لینا منع ہے

ضدی جاہلوں کو انوکھی نشانیاں دکھانا بھی کارآمد نہیں ہوتا

بیوی کی تخلیق کا مقصد

فاعل حقیقی اﷲ تعالیٰ ہی ہے

شکم مادر میں جنین کا دورانیہ کم و بیش ہوتا رہتا ہے

شکرگزاری سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے

ہر نو مولود بے علم پیدا ہوتا ہے پھر علم اﷲ ہی دیتا ہے

اگر نبی کریم ﷺ بھی کفار کی طرف مائل ہوتے تو انہیں دوگنا عذاب ہوتا

حضرت زکریا علیہ السلام کا عالم پیری میں اﷲ سے بیٹا مانگنے کا واقعہ

کفار کے دل مردہ اور آنکھیں حقیقی بصارت سے محروم ہوتی ہیں

’’تہمت لگانے کی سزا‘‘ اور بیوی پر تہمت لگانے کے متعلق خصوصی احکامات