معبودانِ باطلہ کی عدم ملکیت کا واضح اعلان

1 Verses on This Topic

وَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اٰلِہَۃً لَّا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ وَ لَا یَمۡلِکُوۡنَ لِاَنۡفُسِہِمۡ ضَرًّا وَّ لَا نَفۡعًا وَّ لَا یَمۡلِکُوۡنَ مَوۡتًا وَّ لَا حَیٰوۃً وَّ لَا نُشُوۡرًا ﴿۳﴾

But they have taken besides Him gods which create nothing, while they are created, and possess not for themselves any harm or benefit and possess not [power to cause] death or life or resurrection.

ان لوگوں نے اللہ کے سوا جنہیں اپنے معبود ٹھہرا رکھے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے بلکہ وہ خود پیدا کئے جاتے ہیں ، یہ تو اپنی جان کے نقصان نفع کا بھی اختیار نہیں رکھتے اور نہ موت و حیات کے اور نہ دوبارہ جی اٹھنے کے وہ مالک ہیں ۔

Parah: 18
Surah: 25
Verse: 3
19 Related Topics

معبودانِ باطلہ کی عدم ملکیت کا واضح اعلان

معبودانِ باطلہ تو اپنے دوبارہ اٹھائے جانے کا بھی علم نہیں رکھتے

عہد نامہ کو توڑنے کا اعلان

Announcing the breach of the covenant

اللہ واضح ہے

The Manifested

کیا تم نے میرے بندوں کو گمراہ کیا تھا؟ معبودان باطلہ سے ایک سوال

مشرکین کے معبودان باطلہ کی پناہ مکڑی کے گھر کی مانند غیر پائیدار ہے

چوپائے اﷲ نے بنائے او رپھر تمہاری ملکیت میں دیے

نبی کریم ﷺ کا اپنی بشریت و رسالت کا اعلان

معبودانِ مشرکین ان کی پکار نہیں سنتے اور رو ز قیامت وہ ان کے دشمن ہوں گے

اﷲ تعالیٰ کے مستحق عبادت ہونے پر چند واضح دلائل۔

مہاجرین و انصار او رحرص نفس سے بچنے والوں کی کامیابی کا اعلان

رسول اﷲ ﷺ واضح آیات کے ذریعے سے روشنی کی طرف رہنمائی کرتے ہیں

رسول اﷲ ﷺ کا چند عقائد کا اعلان

خاتم الانبیاء کا اعلان: میں عالم الغیب ہوں نہ فرشتہ

بزبان محمد ﷺ، اپنے مذہب کا اعلان

ہر امت سے ایک ایک گواہ بنے گا، معبودان باطلہ کی حالت زار کا بیان

’’میں تمہارے جیسا بشر ہوں، لیکن میری جانب وحی آتی ہے‘‘ اعلان محمد ﷺ

مشرکین اور ان کے معبودان باطلہ سب دوزخ کا ایندھن بنیں گے

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے تعمیر کعبہ اور اعلان حج فرمانے کا تذکرہ