TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

نبی کریم ﷺ مردوں اور بہروں کو سناسکتے ہیں نہ اندھوں کی رہنمائی کرسکتے ہیں

Every verse of the Quran that speaks about (نبی کریم ﷺ مردوں اور بہروں کو سناسکتے ہیں نہ اندھوں کی رہنمائی کرسکتے ہیں), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

30 Surat ur Room Open Surah
فَاِنَّکَ لَا تُسۡمِعُ الۡمَوۡتٰی وَ لَا تُسۡمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوۡا مُدۡبِرِیۡنَ ﴿۵۲﴾
So indeed, you will not make the dead hear, nor will you make the deaf hear the call when they turn their backs, retreating.
بیشک آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو ( اپنی ) آواز سنا سکتے ہیں جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر مڑ گئے ہوں ۔
Bookmark
View Details
30:52
وَ مَاۤ اَنۡتَ بِہٰدِ الۡعُمۡیِ عَنۡ ضَلٰلَتِہِمۡ ؕ اِنۡ تُسۡمِعُ اِلَّا مَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَہُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۵۳﴾٪  8
And you cannot guide the blind away from their error. You will only make hear those who believe in Our verses so they are Muslims [in submission to Allah ].
اور نہ آپ اندھوں کو ان کی گمراہی سے ہدایت کرنے والے ہیں آپ تو صرف ان ہی لوگوں کو سناتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں پس وہی اطاعت کرنے والے ہیں ۔
Bookmark
View Details
30:53

Translation

This Topic

1 – 2 / 2 100%
2 Verses 1 Surahs