ہر مصیبت کا باعث تمہارے کرتوت ہیں

1 Verses on This Topic

وَ مَاۤ اَصَابَکُمۡ مِّنۡ مُّصِیۡبَۃٍ فَبِمَا کَسَبَتۡ اَیۡدِیۡکُمۡ وَ یَعۡفُوۡا عَنۡ کَثِیۡرٍ ﴿ؕ۳۰﴾

And whatever strikes you of disaster - it is for what your hands have earned; but He pardons much.

تمہیں جو کچھ مصیبتیں پہنچتی ہیں وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کے کرتوت کا بدلہ ہے ، اور وہ تو بہت سی باتوں سے درگزر فرما دیتا ہے ۔

Parah: 25
Surah: 42
Verse: 30
30 Related Topics

ہر مصیبت کا باعث تمہارے کرتوت ہیں

مصیبت کے وقت ذکر

Remembrance when afflicted

کفار کا یہ کہنا کہ ہم تمہارے گناہ اپنے ذمے لیتے ہیں، ایک گمراہ کن سازش ہے

’’وقت مقررہ‘‘ عذاب میں تاحیر کا باعث ہے

اﷲ تمہارے سب اعمال دیکھ رہا ہے لہٰذا جنت و جہنم میں سے جسے چاہو چُن لو

میں کوئی نیا رسول ہوں نہ مجھے معلوم ہے کہ میرے اور تمہارے ساتھ کیا ہوگا

کفار کے عذاب میں شدت کا باعث بننے والی چار باتیں

تمہارے اردگرد کی بستیاں تباہ کی گئیں تو ان کے معبودوں نے ان کی مدد نہ کی

آسمانوں، زمینوں اور تمہارے نفوس میں اﷲ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں

انسان کو پہنچنے والی ہر مصیبت لوح محفوظ میں لکھی ہوئی ہے

آسمانی ہدایت کی کامل پیروی ہی باعث نجات رہی ہے اور رہے گی۔

بعض بیویاں اور بعض بچے تمہارے دشمن ہیں، لہٰذا ان سے ہوشیار رہنا

قرآن مجید متقین کے لیے نصیحت اور کفار کے لیے باعث حسرت ہے

تمہارے سب اعمال لکھنے والے فرشتے لکھتے جارہے ہیں

انسانوں کی لکھی تحریروںکو اﷲ تعالیٰ کی طرف منسوب کرنا باعث ہلاکت ہے۔

باعث ہلاکت چند اخلاقی او رمذہبی کمزوریوں کا بیان

ہر چھوٹی یا بڑی مصیبت میں (اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ) پڑھنا چاہیے۔

کفار سے قتال فرض ہے لیکن شاید تم کوئی چیز ناپسند کرو جبہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔

یتیم تمہارے دینی بھائی ہیں، لہٰذا ان کے متعلق اصلاحی پہلو اختیار کیے رکھنا۔

اہل کتاب اپنے کرتوتوں کے باعث ذلت و پستی میں رہیں گے

غیر مسلم تمہارے بدخواہ ہیں، لہٰذا کسی کو دلی دوست نہ بنانا

مصائب تمہاری اپنی کوتاہی کے باعث تم پر مسلط ہوتے ہیں

تمہارے شرکاء کہاں ہیں؟ روز قیامت مشرکوں سے (مَالِکِ یَوْمِ الدّین) کا سوال

زمین کے تمام جانداروں اور پرندوں کی تمہارے مانند جماعتیں ہیں

کفار کے لیے ان کے جنگی اخراجات باعث حسرت بن جائیں گے

کفار غلبہ پانے کی صورت میں تمہارے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟

اگر وہ ایمان قبول کرلیں تو وہ تمہارے دینی بھائی بن جائیں گے

تمہارے پاس سب چیزیں فانی اور اﷲ کے پاس دائمی ہیں

تمہارے باہمی فسادات کا سبب شیطان ہے

’’میں تمہارے جیسا بشر ہوں، لیکن میری جانب وحی آتی ہے‘‘ اعلان محمد ﷺ