مہاجرین صحابہ رضی اﷲ عنہم پر نوازشات کے تذکرے

1 Verses on This Topic

وَ اذۡکُرُوۡۤا اِذۡ اَنۡتُمۡ قَلِیۡلٌ مُّسۡتَضۡعَفُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ تَخَافُوۡنَ اَنۡ یَّتَخَطَّفَکُمُ النَّاسُ فَاٰوٰىکُمۡ وَ اَیَّدَکُمۡ بِنَصۡرِہٖ وَ رَزَقَکُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۲۶﴾

And remember when you were few and oppressed in the land, fearing that people might abduct you, but He sheltered you, supported you with His victory, and provided you with good things - that you might be grateful.

اور اس حالت کو یاد کرو! جب کہ تم زمین میں قلیل تھے کمزور شمار کئے جاتے تھے ۔ اس اندیشہ میں رہتے تھے کہ تم کو لوگ نوچ کھسوٹ نہ لیں ، سو اللہ نے تم کو رہنے کی جگہ دی اور تم کو اپنی نصرت سے قوت دی اور تم کو نفیس نفیس چیزیں عطا فرمائیں تاکہ تم شکر کرو ۔

Parah: 9
Surah: 8
Verse: 26
24 Related Topics

مہاجرین صحابہ رضی اﷲ عنہم پر نوازشات کے تذکرے

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کو برا کہنے والے خود برے ہیں۔

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کا ایمان، پوری امت کے لیے معیا رہے۔

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کا راستہ معیار حق ہے، اس سے ہٹنے والا جہنم رسید ہوگا

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی فریادرسی او رایک ہزار ملائکہ سے ان کی مدد

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کے دلوں میں اُلفت پیدا کرنا نبی کریم ﷺ کا نہیں بلکہ اﷲ کا کام ہے

صحابہ کے فضائل

Superiority of the Companions

فقراء مہاجرین کے فضائل

The superiority of the poor Muhajirin

مہاجرین و انصار کے درمیان وراثت

Al-Muhajirin and Al-Ansar inherit each other

مہاجرین کی فضائل

The superiority of Al-Muhajirin

بعض صحابہ کا غزوہ تبوک میں شرکت سے رہ جانا

The absence of some companions in Tabouk

غزوۃ تبوک میں صحابہ کا تکالیف جھیلنا

The companions' suffering in Tabouk battle

نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام پر انعامات الٰہی کا تذکرہ

رسول اﷲ ﷺ اور آپ کے صحابہ کے اوصاف جو سابقہ کتب میں بھی مذکور تھے

مہاجرین و انصار او رحرص نفس سے بچنے والوں کی کامیابی کا اعلان

مجرموں او رپرہیزگاروں کے الگ الگ تذکرے

یہود آمد رسول (ﷺ) کے تذکرے کرنے کے باوجود لعنتی کیوں بنے؟

غزوۂ احد کے دوسرے راؤنڈ میں اﷲ تعالیٰ کی اہل ایمان پر چند نوازشات

نبی اکرم ﷺ کی نرم مزاجی اور اﷲ کے ہاں صحابہ کا مقام

صحابی سے بے رخی پر آپ ﷺ کو تنبیہ اور مقام صحابہ کا بیان

غزوۂ بدر میں نبی کریم ﷺ اور صحابہ کریم کی نصرت و تائید الٰہی

مہاجرین و انصار کا تذکرہ اور غیر مہاجرین سے تعلقات کا انداز

غزوۂ تبوک کی سختیوں کا منظر اور پیچھے رہنے والے تین صحابہ کی توبہ کا تذکرہ

اہل ایمان کے بارے میں رسول اﷲ ﷺ کی شفقت و رحمت کے تذکرے