’’مسجد ضرار‘‘ کے خفیہ مقاصد اور اس میں نما زنہ پڑھنے کا حکم

2 Verses on This Topic

وَ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مَسۡجِدًا ضِرَارًا وَّ کُفۡرًا وَّ تَفۡرِیۡقًۢا بَیۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ اِرۡصَادًا لِّمَنۡ حَارَبَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَ لَیَحۡلِفُنَّ اِنۡ اَرَدۡنَاۤ اِلَّا الۡحُسۡنٰی ؕ وَ اللّٰہُ یَشۡہَدُ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾

And [there are] those [hypocrites] who took for themselves a mosque for causing harm and disbelief and division among the believers and as a station for whoever had warred against Allah and His Messenger before. And they will surely swear, "We intended only the best." And Allah testifies that indeed they are liars.

اور بعض ایسے ہیں جنہوں نے ان اغراض کے لئے مسجد بنائی ہے کہ ضرر پہنچائیں اور کفر کی باتیں کریں اور ایمانداروں میں تفریق ڈالیں اور اس شخص کے قیام کا سامان کریں جو اس سے پہلے سے اللہ اور رسول کا مخالف ہے اور قسمیں کھائیں گے کہ بجز بھلائی کے اور ہماری کچھ نیت نہیں ، اور اللہ گواہ ہے کہ وہ بالکل جھوٹے ہیں ۔

Parah: 11
Surah: 9
Verse: 107

لَا تَقُمۡ فِیۡہِ اَبَدًا ؕ لَمَسۡجِدٌ اُسِّسَ عَلَی التَّقۡوٰی مِنۡ اَوَّلِ یَوۡمٍ اَحَقُّ اَنۡ تَقُوۡمَ فِیۡہِ ؕ فِیۡہِ رِجَالٌ یُّحِبُّوۡنَ اَنۡ یَّتَطَہَّرُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُطَّہِّرِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾

Do not stand [for prayer] within it - ever. A mosque founded on righteousness from the first day is more worthy for you to stand in. Within it are men who love to purify themselves; and Allah loves those who purify themselves.

آپ اس میں کبھی کھڑے نہ ہوں البتہ جس مسجد کی بنیاد اول دن سے تقوٰی پر رکھی گئی ہے وہ اس لائق ہے کہ آپ اس میں کھڑے ہوں اس میں ایسے آدمی ہیں کہ وہ خوب پاک ہونے کو پسند کرتے ہیں اور اللہ تعالٰی خوب پاک ہونے والوں کو پسند کرتا ہے ۔

Parah: 11
Surah: 9
Verse: 108
37 Related Topics

’’مسجد ضرار‘‘ کے خفیہ مقاصد اور اس میں نما زنہ پڑھنے کا حکم

مسجد ضرار

The mosque of Ad-Derar

نماز نہ پڑھنے کا برا انجام

The ill-destiny of whoever neglects Prayer

نماز وقت پر پڑھنے کی فضیلت

Merit of performing prayers in their time

حرم مکی سب سے پہلی مسجد

The sacred Mosque of Mecca is the first of all Mosques

مسجد قباء کی فضیلت

The merit of the mosque of Quba

مسجد میں نماز کا حکم

Praying in the mosque

جنبی کا مسجد میں داخل ہونا اور گزرنا

Entering and passing through the mosque by "junub"

مشرک کا مسجد میں داخل ہونا

A polytheist entering the mosque

معتکف کا مسجد میں مباشرت کرنا

Going (unto) a woman in uninterrupted seclusion

بارش سے قبل ٹھنڈی ہواؤں کے کچھ مقاصد ہیں

قرآنی مثالوں کے مقاصد اور قرآنی آیات سے کفار کا سلوک

مسجد قبا کا بیان

قیامت کے اہم مقاصد

لیل و نہار بنانے کے مقاصد اور ہر چیز کے خالق و معبود کا بیان

آسمان و زمین کی تخلیق چند مقاصد کی تکمیل کے لیے ہے، فضول نہیں ہے

جن و انس کی تخلیق کے مقصد عبادت کا اثبات اور دیگر مقاصد کی نفی

آسمان، ترازو اور زمین کی تخلیق اور ان کے مقاصد کا بیان

آسمانی کتابوں اور میزانِ عدل او رلوہے کے مقاصد

باجماعت نماز پڑھنے کا حکم۔

اپنی استطاعت کے مطابق نماز میں قرآن پڑھنے اور تین اقسام کے لوگوں کا بیان

یہود و نصاریٰ کتابیں پڑھنے کے باوجود علمی کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات کا تذکرہ اور ان کی آمد کے چند مقاصد

اہلِ کتاب کی ایک خفیہ سازش

نماز سمجھ کر پڑھنے او رغسل و تیمم کا ذکر

شراب، جوئے، استھانوں اور پانسوں کی ممانعت او ران میں شیطان کے مقاصد

’’معرکہ بَدر‘‘ سے مقاصد الٰہی کیا تھے؟

کفار کی نبی اکرم ﷺ کے بارے میں خفیہ تدابیر

مقاصد جہاد و قتال

مشرک ناپاک و پلید ہے لہٰذا مسجد حرام میں داخل نہیں ہوسکتا

منافقین کی نماز جنازہ پڑھنے کی ممانعت

تقویٰ کی بنیاد پر تیارشدہ مسجد اور اس کے نمازیوں کا مقام و مرتبہ

شمس و قمر کے چند مقاصد

’’مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک‘‘ شب معراج کا مختصر تذکرہ

رات کی نشانی کو بے نور اور دن کی نشانی کو روشن بنانے کے مقاصد

رسول اﷲ ﷺ کو قرآن عطا کرنے کے مقاصد

’’مسجد حرام‘‘ سب مسلمانوں کے لیے یکساں محترم ہے