سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

جہاد کے مسائل

Jihad (kitab al-jihad)

باب: آیت کریمہ «ولا تلقوا بأيديكم إلى التهلكة» کی تفسیر ۔

CHAPTER: Regarding The Saying Of Allah, The Mighty And Sublime: And Do Not Throw Yourself Into Destruction.

باب: تیر اندازی کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Shooting.

باب: دنیا طلبی کی خاطر جہاد کرنے والے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding A Person Who Fights For Worldly Gain.

باب: اللہ کا کلمہ ( یعنی دین ) کو بلند کرنے کے لیے جہاد کرنے والے کا بیان ۔

CHAPTER: Whoever Fights So That The Word Of Allah Is Uppermost.

باب: شہادت کی فضیلت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Virtue Of Martyrdom.

باب: شہید کی شفاعت کی قبولیت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Acceptance Of The Martyr’s Intercession.

باب: شہید کی قبر پر دکھائی دینے والی روشنی کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Visible Light At The Martyr’s Grave.

باب: مزدوری پر جہاد کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Fighting For Wages.

باب: جہاد پر اجرت لینے کی رخصت کا بیان ۔

CHAPTER: The Allowance To Take Wages.

باب: آدمی جہاد میں اپنے ساتھ کسی کو خدمت کے لیے اجرت پر لے جائے ۔

CHAPTER: A Man Who Fights For The Wages Of His Service.

باب: ماں باپ کی مرضی کے بغیر جہاد کرنے والے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding A Man Who Goes To Battle While His Parents Object.

باب: عورتیں جہاد میں جا سکتی ہیں ۔

CHAPTER: Regarding Women Participating In Battle.

باب: ظالم حکمرانوں کے ساتھ جہاد کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Fighting Against The Tyrant Rulers.

باب: دوسرے کی سواری پر جہاد کے ارادے سے سوار ہونے کا بیان ۔

CHAPTER: A Person Being Transported For Battle At The Expense Of Others.

باب: ثواب اور مال غنیمت کی نیت سے جہاد کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding A Person Going To Battle, Seeking Reward And Spoils Of War.

باب: آدمی اپنی جان اللہ کے ہاتھ بیچ ڈالے اس کے ثواب کا بیان ۔

CHAPTER: A Person Who Sells His Self (For The Sake Of Allah).

باب: اسلام لا کر اسی جگہ اللہ کی راہ میں قتل ہو جانے والے شخص کا بیان ۔

CHAPTER: A Person Who Accepts Islam, And Is Killed In The Same Spot, In The Cause Of Allah, The Most High.

باب: اپنے ہی ہتھیار سے زخمی ہو کر مر جانے والے شخص کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding A Man Who Dies By His Own Weapon.

باب: مڈبھیڑ کے وقت دعا ( کی قبولیت ) کا بیان ۔

CHAPTER: Supplication When Meeting (The Enemy).

باب: اللہ تعالیٰ سے شہادت مانگنے والے شخص کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding A Person Who Asks Allah For Martyrdom.