سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

جہاد کے مسائل

Jihad (kitab al-jihad)

باب: شروع رات میں چلنا مکروہ ہے ۔

CHAPTER: Regarding The Disapproval Of Traveling At The Beginning Of The Night.

باب: کس دن سفر کرنا مستحب ہے ؟

CHAPTER: Regarding Which Day Is Recommended For Travel.

باب: سفر میں صبح سویرے نکلنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Setting Out On A Journey During The Early Hours Of The Day.

باب: تنہا سفر کرنے کی ممانعت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding A Man Traveling Alone.

باب: ساتھ سفر کرنے والے کسی کو اپنا امیر بنا لیں ۔

CHAPTER: A Group Of People Traveling Together Putting One Of Them In Charge.

باب: قرآن کریم کے ساتھ دشمن کی سر زمین میں جانا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding Traveling To The Territory Of The Enemy With The Mushaf.

باب: چھوٹے بڑے لشکر ، اور ساتھیوں کی کون سی تعداد مستحب و مناسب ہے ۔

CHAPTER: Regarding What Is Recommended In Armies, Companies, And Expeditions.

باب: کفار و مشرکین کو اسلام کی دعوت دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Calling Idolators To Islam.

باب: دشمنوں کے کھیت اور باغات کو آگ لگانے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Burning In Enemy Territories.

باب: جاسوس بھیجنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Sending Spies.

باب: مسافر کھجور کے باغات یا دودھ والے جانوروں کے پاس سے ۔

CHAPTER: Regarding A Wayfarer Eating Dates And Drinking Milk He Passes By.

باب: زمین پر گری ہوئی چیزوں کے کھانے کا بیان ۔

CHAPTER: Whoever Said That He Many Eat From What Has Fallen.

باب: بغیر اجازت کے کسی کے جانور کا دودھ نہ نکالے ۔

CHAPTER: Regarding Whoever Said That He May Not Milk (An Animal Without Permission).

باب: امیر لشکر کی اطاعت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Obedience.

باب: لشکر کو اکٹھا رکھنے اور دوسروں کے لیے جگہ چھوڑنے کا حکم ۔

CHAPTER: What Has Been Ordered Regarding Keeping The Army Close Together (When Camping).

باب: دشمن سے مڈبھیڑ کی آرزو اور تمنا مکروہ ہے ۔

CHAPTER: Regarding The Disapproval Of Desiring To Encounter The Enemy.

باب: دشمن سے مڈبھیڑ کے وقت کی دعا کا بیان ۔

CHAPTER: What Supplication Is Made When Encountering The Enemy.

باب: لڑائی کے وقت کفار و مشرکین کو اسلام کی دعوت دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Calling The Idolaters (To Accept Islam).

باب: جنگ میں حیلہ کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Deception During War.

باب: شب خون ( رات میں چھاپہ ) مارنے کا بیان ۔

CHAPTER: Attacking The Enemy During The Night.