سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

جہاد کے مسائل

Jihad (kitab al-jihad)

باب: عہد و پیمان میں امام رعایا کے لیے ڈھال ہے اس لیے امام جو عہد کرے اس کی پابندی لوگوں پر ضروری ہے

CHAPTER: Regarding The Imam Is The Shield Of The Covenant.

باب: جب امام اور دشمن میں معاہدہ ہو تو امام دشمن کے ملک میں جا سکتا ہے ۔

CHAPTER: Regarding There Being A Covenant Between The Imam And The Enemy, And He Advances Towards Them (To Attack).

باب: ذمی اور جس سے عہد و پیمان ہو اس کا پاس و احترام ضروری ہے ۔

CHAPTER: Regarding Fulfilling The Agreement For One Who Has A Covenant, And The Sanctity Of His Protection.

باب: ایلچی اور سفیر کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Sending Messengers.

باب: مسلمان عورت کافر کو امان دیدے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Protection Granted By A Woman.

باب: دشمن سے صلح کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Treaties With The Enemy.

باب: دشمن کے پاس دھوکہ سے پہنچنا اور یہ ظاہر کرنا کہ وہ انہی میں سے ہے اور اسے قتل کرنا جائز ہے ۔

CHAPTER: To Attack The Enemy By Surprise And To Imitate Them.

باب: سفر میں ہر بلندی پر چڑھتے وقت تکبیر کہنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Saying ' Allahu Akbar' When Reaching Every High Ground During A Journey.

باب: پہلے جہاد سے لوٹ آنا منع تھا بعد میں اس کی اجازت ہو گئی ۔

CHAPTER: Regarding The Permission For Returning From The Battle After It Had Been Prohibited.

باب: جنگ میں فتح کی خوشخبری دینے والوں کو بھیجنے کا بیان ۔

CHAPTER: On Sending A Person Carrying Good News.

باب: خوشخبری لانے والے کو انعام دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Giving A Present To The One Who Delivers Good News.

باب: سجدہ شکر کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Prostration Out Of Gratitude.

باب: رات میں سفر سے گھر واپس آنا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding At-Turuq (Returning From A Journey To The Family At Night).

باب: مسافر کا استقبال کرنا ۔

CHAPTER: Regarding Reception.

باب: جہاد سے واپسی میں زادراہ ختم ہو جانے پر دوسروں سے مانگنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding What Is Recommended Of Spending All The Supplies In Battle Upon The Return Of The Warrior.

باب: سفر سے واپسی پر نماز پڑھنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Salat Performed Upon Returning From A Journey.

باب: تقسیم کرنے والوں کی اجرت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Wages For The One Who Distributes The Spoils.

باب: جہاد میں تجارت کا بیان ۔

CHAPTER: Engaging In Trade During Battle.

باب: دشمن کے ملک میں ہتھیار جانے دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Carrying Weapons To The Land Of The Enemy.

باب: شرک کی سر زمین میں رہائش اختیار کرنا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding Residing In The Land Of Shirk.