سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

جہاد کے مسائل

Jihad (kitab al-jihad)

باب: مال غنیمت میں چوری بڑا گناہ ہے ۔

CHAPTER: Regarding The Gravity Of Ghulul.

باب: مال غنیمت میں سے کوئی معمولی چیز چرا لے تو امام اس کو چھوڑ دے اور اس کا سامان نہ جلائے ۔

CHAPTER: Regarding The Imam Leaving the Ghulul When It Is Minimal, And Not Burning The Equipment.

باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کی سزا کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Punishing The One Who Commits Ghulul.

باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے پر پردہ ڈالنا منع ہے ۔

CHAPTER: The Prohibition Of Harboring A Person Who Committed Ghulul.

باب: جو شخص کسی کافر کو قتل کر دے تو اس سے چھینا ہوا مال اسی کو ملے گا ۔

CHAPTER: Regarding The Salab (Spoils) Being Given To The Person Who Killed.

باب: امام کو یہ اختیار ہے کہ وہ قاتل کو مقتول کا سامان نہ دے ، گھوڑا اور ہتھیار بھی مقتول کے سامان میں سے ہے ۔

CHAPTER: Regarding The Imam Denying The Spoils (Salab To The Person Who Killed, If He Sees Fit To, And The Horse And Weapon Are Parts Of The Spoils (Salab).

باب: قاتل کو مقتول سے جو سامان ملا ہے اس میں سے خمس ( پانچواں حصہ ) نہ نکالا جائے گا ۔

CHAPTER: The Spoils(Salab) Are Not Be Subjected To The Khumus.

باب: زخمی کافر کے قاتل کو اس کے سامان سے کچھ حصہ انعام میں ملے گا ۔

CHAPTER: Whoever Finishes Off A Severly Wounded Person, He Is Granted Some Of His Spoils (Salab).

باب: جو شخص مال غنیمت کی تقسیم کے بعد آئے اس کو حصہ نہ ملے گا ۔

CHAPTER: Regarding Whoever Comes After The Spoils Of War Are Distributed, Then There Is No Share For Him.

باب: عورت اور غلام کو مال غنیمت سے کچھ دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding A Woman And A Slave Being Given Something From The Spoils.

باب: لڑائی میں مسلمانوں کے ساتھ مشرک ہو تو اس کو حصہ ملے گا یا نہیں ؟

CHAPTER: Regarding An Idolater Being Alloted A Share.

باب: گھوڑے کے حصے کا بیان ۔

CHAPTER: Alloting Two Shares For The Horse.

باب: جس کے نزدیک گھوڑے کو ایک حصہ دینا چاہئے اس کی دلیل کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Giving Only One Portion (For The Horse).

باب: نفل کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Nafl.

باب: لشکر کے کسی ٹکڑے کو انعام میں کچھ زیادہ دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Nafl In The Case Of Detachement Of The Army.

باب: مال غنیمت میں سے نفل ( انعام ) دینے سے پہلے خمس ( پانچویں حصہ ) نکالا جائے اس کے قائلین کی دلیل کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Whoever Said That The Khumus Is Before The Nafl.

باب: اس فوجی دستہ کا بیان جو واپس لوٹ کر لشکر میں مل جائے ۔

CHAPTER: The Spoils Acquired By A Detachment Should Be Divided Among The Whole Army.

باب: سونے ، چاندی اور مال غنیمت سے نفل ( انعام ) دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Nafl Of Gold And Silver, And From The Spoils Gained In The Beginning (Of The Battle).

باب: مال فے میں سے امام کا اپنے لیے کچھ رکھ لینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Imam Taking Something From The Fa’i For Himself.

باب: عہد و پیمان کو نبھانے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Fulfilling The Covenant.