سنن ابوداؤد

Sunnan Abu Dawood

قربانی کے مسائل

Sacrifice (kitab al-dahaya)

باب: قربانی کے وجوب کا بیان ۔

CHAPTER: What Has Been Reported Regarding The Obligation Of The Sacrifices.

باب: مردے کی طرف سے قربانی کا بیان ۔

CHAPTER: Sacrificing On Behalf Of A Deceased Person.

باب: قربانی کا ارادہ کرنے والا ذی الحجہ کے پہلے عشرہ میں بال نہ کاٹے ۔

CHAPTER: A Man Cipping His Hair During The (First) Ten Days Of (Dhul-Hijjah), While He Intends To Sacrifice

باب: کس قسم کا جانور قربانی میں بہتر ہوتا ہے ؟

CHAPTER: What Is Recommended Regarding Sacrifices.

باب: کس عمر کے جانور کی قربانی جائز ہے ؟

CHAPTER: What Is Allowed Regarding Age For The Udhiyyah (Sacrifice).

باب: قربانی میں کون سا جانور مکروہ ہے ۔

CHAPTER: What Is Disliked For Udhiyyah.

باب: گائے بیل اور اونٹ کی قربانی کتنے آدمیوں کی طرف سے کفایت کرتی ہے ؟

CHAPTER: How Many People Can Share A Cow And A Camel?

باب: ایک بکری کی قربانی کئی آدمیوں کی طرف سے کافی ہے ۔

CHAPTER: A Sheep Sacrificed For A Group Of People.

باب: امام کا اپنی قربانی کو عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: The Imam Slaughtering At The Musalla.

باب: قربانی کے گوشت کو رکھ چھوڑنے کا بیان ۔

CHAPTER: Storing The Meat Of The Sacrifice.

باب: جانوروں کو بغیر کھانا پانی دئیے باندھ رکھنے کی ممانعت اور قربانی کے جانور کے ساتھ نرمی اور شفقت کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Prohibition Of The Animals Being Confined (To Be Shot At), And, Being Gentle With Animal To Be Slaughtered.

باب: مسافر کے قربانی کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding A Traveler Slaughtering.

باب: اہل کتاب کے ذبیحوں کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding The Animals Slaugthered By The People Of Book.

باب: جن جانوروں کو اعرابی بطور فخر و مباہات ذبح کریں ان کے کھانے کا بیان ۔

CHAPTER: What Has Been Reported About Eating The Mu’aqarah Of The Bedouins.

باب: دھار دار پتھر سے ذبح کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Slaughtering With Marwah.

باب: اوپر سے نیچے گر جانے والے جانور کے ذبح کرنے کا طریقہ ۔

CHAPTER: Regarding Slaughtering The Mutaraddiyah.

باب: ذبح میں غلو اور مبالغہ آمیزی کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Exaggeration When Slaughtering.

باب: جانور کے پیٹ میں موجود بچے کا ذبح اس کی ماں کا ذبح ہے ۔

CHAPTER: Regarding Slaughtering The Fetus.

باب: جس گوشت کے بارے میں یہ نہ معلوم ہو کہ وہ «بسم اللہ» پڑھ کر ذبح کیا گیا ہے یا بغیر «بسم اللہ» کے ، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے ؟

CHAPTER: What Has Been Reported About Eating Meat While Not Knowing Whether The Name Of Allah Was Mentioned Upon it or not.

باب: عتیرہ ( یعنی ماہ رجب کی قربانی ) کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Al-’Atirah.