TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: What Has Been Reported About Eating Meat While Not Knowing Whether The Name Of Allah Was Mentioned Upon it or not. - باب: جس گوشت کے بارے میں یہ نہ معلوم ہو کہ وہ «بسم اللہ» پڑھ کر ذبح کیا گیا ہے یا بغیر «بسم اللہ» کے ، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے ؟ - Sacrifice (kitab al-dahaya) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 19 of Sacrifice (kitab al-dahaya) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 19 of 21 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَمَّادٌ. ح وحَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ. ح وحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَاسُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، ‏‏‏‏‏‏وَمُحَاضِرٌ الْمَعْنَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ وَلَمْ يَذْكُرَا، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَمَّادٍ، ‏‏‏‏‏‏وَمَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُمْ قَالُوا:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ قَوْمًا حَدِيثُو عَهْدٍ بِالْجَاهِلِيَّةِ يَأْتُونَنَا بِلُحْمَانٍ لَا نَدْرِي أَذَكَرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا أَمْ لَمْ يَذْكُرُوا أَفَنَأْكُلُ مِنْهَا ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ سَمُّوا اللَّهَ وَكُلُوا .
Narrated Aishah: (the narrator Musa did not mention the words from Aishah in his version from Hammad, and al-Qa'nabi also did not mention the word from Aishah in his version from Malik). They (the people) said: Messenger of Allah, there are people here, recent converts from polytheism, who bring us meat and we do not know whether or not they mentioned Allah's name over it. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Mention Allah's name and eat.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کچھ لوگ ہیں جو جاہلیت سے نکل کر ابھی نئے نئے ایمان لائے ہیں، وہ ہمارے پاس گوشت لے کر آتے ہیں، ہم نہیں جانتے کہ ذبح کے وقت اللہ کا نام لیتے ہیں یا نہیں تو کیا ہم اس میں سے کھائیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «بسم الله» کہہ کر کھاؤ ۱؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع ۵ (۲۰۵۷)، الصید ۲۱ (۵۵۰۷)، التوحید ۱۳ (۷۳۹۸)، (تحفة الأشراف: ۱۶۹۵۰، ۱۷۱۸۱، ۱۹۰۲۹ )، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الضحایا ۳۸ (۴۴۴۱)، سنن ابن ماجہ/الذبائح ۴ (۳۱۷۴)، موطا امام مالک/الأضاحي ۴ (۷)، والذبائح ۱ (۱)، سنن الدارمی/الأضاحي ۱۴ (۲۰۱۹)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : مطلب یہ ہے کہ تم اہل اسلام کے سلسلے میں نیک گمان رکھو کہ انہوں نے اللہ کا نام لے کر ذبح کیا ہو گا، پھر بھی شک و شبہ کو دور کرنے کے لئے کھاتے وقت «بسم الله» کہہ لیا کرو۔
2829
Sahih

Chapters

21
01
CHAPTER: What Has Been Reported Regarding The Obligation Of The Sacrifices.
باب: قربانی کے وجوب کا بیان ۔
2 Hadith
02
CHAPTER: Sacrificing On Behalf Of A Deceased Person.
باب: مردے کی طرف سے قربانی کا بیان ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: A Man Cipping His Hair During The (First) Ten Days Of (Dhul-Hijjah), While He Intends To Sacrifice
باب: قربانی کا ارادہ کرنے والا ذی الحجہ کے پہلے عشرہ میں بال نہ کاٹے ۔
1 Hadith
04
CHAPTER: What Is Recommended Regarding Sacrifices.
باب: کس قسم کا جانور قربانی میں بہتر ہوتا ہے ؟
5 Hadith
05
CHAPTER: What Is Allowed Regarding Age For The Udhiyyah (Sacrifice).
باب: کس عمر کے جانور کی قربانی جائز ہے ؟
5 Hadith
06
CHAPTER: What Is Disliked For Udhiyyah.
باب: قربانی میں کون سا جانور مکروہ ہے ۔
5 Hadith
07
CHAPTER: How Many People Can Share A Cow And A Camel?
باب: گائے بیل اور اونٹ کی قربانی کتنے آدمیوں کی طرف سے کفایت کرتی ہے ؟
3 Hadith
08
CHAPTER: A Sheep Sacrificed For A Group Of People.
باب: ایک بکری کی قربانی کئی آدمیوں کی طرف سے کافی ہے ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: The Imam Slaughtering At The Musalla.
باب: امام کا اپنی قربانی کو عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: Storing The Meat Of The Sacrifice.
باب: قربانی کے گوشت کو رکھ چھوڑنے کا بیان ۔
2 Hadith
11
CHAPTER: Regarding The Prohibition Of The Animals Being Confined (To Be Shot At), And, Being Gentle With Animal To Be Slaughtered.
باب: جانوروں کو بغیر کھانا پانی دئیے باندھ رکھنے کی ممانعت اور قربانی کے جانور کے ساتھ نرمی اور شفقت کا بیان ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Regarding A Traveler Slaughtering.
باب: مسافر کے قربانی کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: Regarding The Animals Slaugthered By The People Of Book.
باب: اہل کتاب کے ذبیحوں کا بیان ۔
3 Hadith
14
CHAPTER: What Has Been Reported About Eating The Mu’aqarah Of The Bedouins.
باب: جن جانوروں کو اعرابی بطور فخر و مباہات ذبح کریں ان کے کھانے کا بیان ۔
1 Hadith
15
CHAPTER: Slaughtering With Marwah.
باب: دھار دار پتھر سے ذبح کرنے کا بیان ۔
4 Hadith
16
CHAPTER: Regarding Slaughtering The Mutaraddiyah.
باب: اوپر سے نیچے گر جانے والے جانور کے ذبح کرنے کا طریقہ ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: Regarding Exaggeration When Slaughtering.
باب: ذبح میں غلو اور مبالغہ آمیزی کا بیان ۔
1 Hadith
18
CHAPTER: Regarding Slaughtering The Fetus.
باب: جانور کے پیٹ میں موجود بچے کا ذبح اس کی ماں کا ذبح ہے ۔
2 Hadith
19
CHAPTER: What Has Been Reported About Eating Meat While Not Knowing Whether The Name Of Allah Was Mentioned Upon it or not.
باب: جس گوشت کے بارے میں یہ نہ معلوم ہو کہ وہ «بسم اللہ» پڑھ کر ذبح کیا گیا ہے یا بغیر «بسم اللہ» کے ، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے ؟
1 Hadith
20
CHAPTER: Regarding Al-’Atirah.
باب: عتیرہ ( یعنی ماہ رجب کی قربانی ) کا بیان ۔
4 Hadith
21
CHAPTER: The ’Aqiqah.
باب: عقیقہ کا بیان ۔
10 Hadith
No chapter matched that.

Turn any verse into a post or a reel

Pick a verse, and get a ready Quran image or a short vertical video for YouTube Shorts, Instagram and Facebook Reels, TikTok and WhatsApp Status — Arabic with English and Urdu translation, free on WizTools123.