حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، أَنَّ أَبَا أُسَامَةَ حدَّثَهُمْ عَنْ أُسَامَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَذْبَحُ أُضْحِيَّتَهُ بِالْمُصَلَّى وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ.
Narrated Ibn Umar: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم used to slaughter his sacrificial animal at the place of prayer. Ibn Umar used to do so.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قربانی عید گاہ میں ذبح کرتے تھے۔ اور ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا ہی کرتے تھے
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الأضاحي ۱۷ (۳۱۶۱)، (تحفة الأشراف: ۷۴۷۳)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العیدین ۲۲ (۹۸۲)، والأضاحي ۶ (۵۵۵۲)، سنن الترمذی/الضحایا ۹ (۱۵۰۸)، سنن النسائی/العیدین ۲۹ (۱۵۹۰)، والأضاحي ۲ (۴۳۷۱)، مسند احمد (۲/۱۰۸، ۱۵۲)
2811
Sahih