TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(20) CHAPTER. The defendant must take an oath in matters concerning property or legal punishments. دیوانی اور فوجداری دونوں مقدموں میں مدعیٰ علیہ سے قسم لینا

Chapter 19 of The book of witnesses. in Sahih Bukhari. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 19 of 29 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، قَالَ : كَتَبَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْيَمِينِ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ .
Narrated Ibn Abu Mulaika: Ibn `Abbas wrote that the Prophet gave his verdict on the basis of the defendant's oath.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے نافع بن عمر نے بیان کیا، ان سے ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے لکھا تھا ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدعیٰ علیہ کے لیے قسم کھانے کا فیصلہ کیا تھا۔“
2668
Sahih
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ يَسْتَحِقُّ بِهَا مَالًا لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ ، ثُمَّ أَنْزَلَ اللَّهُ تَصْدِيقَ ذَلِكَ إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ إِلَى عَذَابٌ أَلِيمٌ سورة آل عمران آية 77 ، ثُمَّ إِنَّ الْأَشْعَثَ بْنَ قَيْسٍ خَرَجَ إِلَيْنَا ، فَقَالَ : مَا يُحَدِّثُكُمْ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، فَحَدَّثْنَاهُ بِمَا قَالَ ، فَقَالَ : صَدَقَ ، لَفِيَّ أُنْزِلَتْ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ رَجُلٍ خُصُومَةٌ فِي شَيْءٍ ، فَاخْتَصَمْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : شَاهِدَاكَ أَوْ يَمِينُهُ ؟ فَقُلْتُ لَهُ : إِنَّهُ إِذًا يَحْلِفُ وَلَا يُبَالِي ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ يَسْتَحِقُّ بِهَا مَالًا وَهُوَ فِيهَا فَاجِرٌ ، لَقِيَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَصْدِيقَ ذَلِكَ ، ثُمَّ اقْتَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ .
Narrated Abu Wail: `Abdullah (bin Mas`ud) said, Whoever takes a (false) oath in order to grab some property (unjustly), Allah will be angry with him when he will meet Him. Allah confirmed that through His Divine Revelation: Verily! Those who purchase a little gain at the cost of Allah's covenant and their oaths . . . they will have a painful punishment. (3.77) Al-Ash'ath bin Qais came to us and asked, 'What is Abu `Abdur-Rahman (i.e. `Abdullah) telling you? 'We told him what he was narrating to us. He said, 'He was telling the truth; this Divine Verse was revealed in connection with me. There was a dispute between me and another man about something and the case was filed before Allah's Apostle who said, 'Produce your two witnesses or else the defendant is to take an oath.' I said, The defendant will surely take a (false) oath caring for nothing.' The Prophet said, 'Whoever takes a false oath in order to grab (other's) property, then Allah will be angry with him when he will meet Him.' Then Allah revealed its confirmation. Al-Ashath then recited the above Divine Verse. (3.77)
ہم سے عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا منصور سے، ان سے ابووائل نے بیان کیا کہ عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ جو شخص ( جھوٹی ) قسم کسی کا مال حاصل کرنے کے لیے کھائے گا تو اللہ تعالیٰ سے وہ اس حال میں ملے گا کہ اللہ پاک اس پر غضبناک ہو گا۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے ( اس حدیث کی ) تصدیق کے لیے یہ آیت نازل فرمائی «إن الذين يشترون بعهد الله وأيمانهم‏» ”جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں سے تھوڑی پونجی خریدتے ہیں۔ «عذاب أليم‏» “ تک۔ پھر اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ ہماری طرف تشریف لائے اور پوچھنے لگے کہ ابوعبدالرحمٰن ( عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ) تم سے کون سی حدیث بیان کر رہے تھے۔ ہم نے ان کی یہی حدیث بیان کی تو انہوں نے کہا کہ انہوں نے صحیح بیان کی، یہ آیت میرے ہی بارے میں نازل ہوئی تھی۔ میرا ایک شخص سے جھگڑا تھا۔ ہم اپنا مقدمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یا تم دو گواہ لاؤ، ورنہ اس کی قسم پر فیصلہ ہو گا۔ میں نے کہا کہ ( گواہ میرے پاس نہیں ہیں لیکن اگر فیصلہ اس کی قسم پر ہوا ) پھر تو یہ ضرور ہی قسم کھا لے گا اور کوئی پروانہ کرے گا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن کر فرمایا ”جو شخص بھی کسی کا مال لینے کے لیے ( جھوٹی ) قسم کھائے تو اللہ تعالیٰ سے وہ اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غضبناک ہو گا۔“ اس کی تصدیق میں اللہ تعالیٰ نے مذکورہ بالا آیت نازل فرمائی تھی، پھر انہوں نے یہی آیت تلاوت کی۔
2669

2670
Sahih

Chapters

29
01
(2) CHAPTER. If a person attests the honourable record of a witness by saying, I do not know except good about him.
اگر ایک شخص دوسرے کے نیک عادات و عمدہ خصائل بیان کرنے کے لئے اگر صرف یہ کہے کہ ہم تو اس کے متعلق اچھا ہی جانتے ہیں یا یہ کہے کہ میں اس کے متعلق صرف اچھی بات جانتا ہوں ۔
1 Hadith
02
(3) CHAPTER. The witness of an eavesdropper.
جو اپنے تئیں چھپا کر گواہ بنا ہو اس کی گواہی درست ہے
2 Hadith
03
(4) CHAPTER. When a witness or witnesses give an evidence.
جب ایک یا کئی گواہ کسی معاملے کے اثبات میں گواہی دیں اور دوسرے لوگ یہ کہہ دیں کہ ہمیں اس سلسلے میں کچھ معلوم نہیں تو فیصلہ اسی کے قول کے مطابق ہو گا جس نے اثبات میں گواہی دی ہے
1 Hadith
04
(5) CHAPTER. The just witnesses.
گواہ عادل معتبر ہونے ضروری ہیں
1 Hadith
05
(6) CHAPTER. How many witnesses are sufficient to attest one's good or bad record?
کسی گواہ کو عادل ثابت کرنے کے لیے کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے ؟
2 Hadith
06
(7) CHAPTER. To give witness concerning lineage, foster suckling relations and dead persons, who died long before.
نسب اور رضاعت میں جو مشہور ہو ، اسی طرح پرانی موت پر گواہی کا بیان
4 Hadith
07
(8) CHAPTER. The witness of a person falsely accusing somebody of illegal sexual intercourse and the witness of a thief or an adulterer.
زنا کی تہمت لگانے والے اور چور اور زانی کی گواہی کا بیان
2 Hadith
08
(9) CHAPTER. Do not be a witness for injustice, if asked for that.
اگر ظلم کی بات پر لوگ گواہ بننا چاہیں تو گواہ نہ بنے
3 Hadith
09
(10) CHAPTER. What has been said about false witness.
جھوٹی گواہی دینا بڑا گناہ ہے
2 Hadith
10
(11) CHAPTER. The witness of a blind man, his marriage, his affairs, the marriage conducted by him, and his buying and selling; and accepting his call for the Salat (prayer), etc., and what can be known by sound or voice.
اندھے آدمی کی گواہی اور اس کے معاملہ کا بیان اور اس کا اپنا نکاح کرنا یا کسی اور کا نکاح کروانا یا اس کی خریدوفروخت
3 Hadith
11
(12) CHAPTER. The witness of women.
عورتوں کی گواہی کا بیان
1 Hadith
12
(13) CHAPTER. The witness of male and female slaves.
باندیوں اور غلاموں کی گواہی کا بیان
1 Hadith
13
(14) CHAPTER. The witness of a wet nurse.
دودھ کی ماں کی گواہی کا بیان
1 Hadith
14
(15) CHAPTER. The women's attesting the honourable record of each other.
عورتوں کا آپس میں ایک دوسرے کی اچھی عادتوں کے بارے میں گواہی دینا
1 Hadith
15
(16) CHAPTER. If only one man attests the (good) conduct of another, then it is sufficient.
جب ایک مرددوسرے مرد کو اچھا کہے تو یہ کافی ہے
1 Hadith
16
(17) CHAPTER. What is hated of exaggeration in praising, and one should say only what he knows.
کسی کی تعریف میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے جو جانتا ہو بس وہی کہے
1 Hadith
17
(18) CHAPTER. The boys attaining the age of puberty and their validity of their witness.
بچوں کا بالغ ہونا اور ان کی شہادت کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ
2 Hadith
18
(19) CHAPTER. The question of the judge to the plaintiff, “Have you a proof?” before asking the defendant to take an oath.
مدعیٰ علیہ کو قسم دلانے سے پہلے حاکم کا مدعی سے یہ پوچھنا کیا تیرے پاس گواہ ہیں ؟
2 Hadith
19
(20) CHAPTER. The defendant must take an oath in matters concerning property or legal punishments.
دیوانی اور فوجداری دونوں مقدموں میں مدعیٰ علیہ سے قسم لینا
3 Hadith
20
(21) CHAPTER. If someone claims something or accuses somebody of illegal sexual intercourse, he should search for the proof and he is to be given respite to get evidence.
اگر کسی نے کوئی دعویٰ کیا یا ( اپنی عورت پر ) زنا کا جرم لگایا اور گواہ لانے کے لیے مہلت چاہی تو مہلت دی جائے گی
1 Hadith
21
(22) CHAPTER. The taking of an oath after the Asr prayer.
عصر کی نماز کے بعد ( جھوٹی ) قسم کھانا اور زیادہ گناہ ہے
1 Hadith
22
(23) CHAPTER. The defendant has to take an oath wherever it becomes legally compulsory, and it is not imperative to take him from his place to another place (i.e., a sacred place like a mosque) for this purpose.
مدعیٰ علیہ پر جہاں قسم کھانے کا حکم دیا جائے وہیں قسم کھا لے یہ ضروری نہیں کہ کسی دوسری جگہ پر جا کر قسم کھائے
1 Hadith
23
(24) CHAPTER. If (some people have to take an oath) and each of them wants to take it first.
جب چند آدمی ہوں اور ہر ایک قسم کھانے میں جلدی کرے تو پہلے کس سے قسم لی جائے
1 Hadith
24
(25) CHAPTER. The Statement of Allah: “Verily, those who purchase a small gain at the cost of Allah's Covenant and their oaths.
اللہ تعالیٰ کا سورۃ آل عمران میں فرمان کہ ”جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے ذریعہ تھوڑی قیمت حاصل کرتے ہیں“۔ (آخر آیت تک)
3 Hadith
25
(26) CHAPTER. How (and with what) to swear?
کیوں کر قسم لی جائے
1 Hadith
26
(26) CHAPTER. How (and with what) to swear?
جس مدعی نے ( مدعیٰ علیہ کی ) قسم کھا لینے کے بعد گواہ پیش کیے
2 Hadith
27
(28) CHAPTER. Whoever sees that promises should be fulfilled.
جس نے وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا
4 Hadith
28
(29) CHAPTER. Al-Mushrikun (idolaters, polytheists, and pagans) should not be asked to give witness or the like (i.e., their witnesses are not acceptable).
مشرکوں کی گواہی قبول نہ ہوگی
1 Hadith
29
(30) CHAPTER. Drawing lots to solve problems.
مشکلات کے وقت قرعہ اندازی کرنا
4 Hadith
No chapter matched that.