TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل کی کیفیت کا بیان - نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل کی کیفیت کا بیان - Chapters regarding funerals - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 10 of Chapters regarding funerals in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 10 of 65 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْأَزْهَرِ الْوَاسِطِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَمَّا أَخَذُوا فِي غُسْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏نَادَاهُمْ مُنَادٍ مِنَ الدَّاخِلِ، ‏‏‏‏‏‏لَا تَنْزِعُوا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَهُ .
It was narrated from Abu Buraidah that his father said: “When they started to wash the Prophet (ﷺ), a voice called out from inside (the house) saying: ‘Do not remove the shirt of the Messenger of Allah.’”
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دینا شروع کیا ۱؎ تو کسی آواز لگانے والے نے اندر سے آواز لگائی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کرتہ نہ اتارو۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۹۴۲، ومصباح الزجاجة:۵۲۱)
Explanation
یعنی آپ ﷺ کے کپڑے نکالنے کے سلسلے میں متردد ہوئے
1466
Sahih
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خِذَامٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، ‏‏‏‏‏‏أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَمَّا غَسَّلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏ذَهَبَ يَلْتَمِسُ مِنْهُ مَا يَلْتَمِسُ مِنَ الْمَيِّتِ، ‏‏‏‏‏‏فَلَمْ يَجِدْهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ بِأَبِي الطَّيِّبُ:‏‏‏‏ طِبْتَ حَيًّا وَطِبْتَ مَيِّتًا .
It was narrated that ‘Ali bin Abu Talib said that when he washed the Messenger of Allah (ﷺ) he looked for what which is usually looked for on the deceased (i.e., dirt), and he found none. He said: “May my father be sacrificed for you, you are pure; you were pure in life and you are pure in death.”
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا، تو آپ کے جسم مبارک سے وہ ڈھونڈنے لگے جو میت کے جسم میں ڈھونڈتے ہیں ۱؎ لیکن کچھ نہ پایا، تو کہا: میرے باپ آپ پر قربان ہوں، آپ پاک صاف ہیں، آپ زندگی میں بھی پاک تھے، مرنے کے بعد بھی پاک رہے ۲؎۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۰۱۱۵، ومصباح الزجاجة:۵۲۲)
Explanation
یعنی نجاست وغیرہ۔ ۲؎: نبی اکرم ﷺ کے مزاج میں اللہ تعالیٰ نے نہایت نفاست، لطافت اور طہارت رکھی تھی، آپ خوشبو کا بہت استعمال کرتے تھے اور بدبو سے نہایت نفرت کرتے، آپ کے کپڑے اور بدن ہمیشہ معطر رہتے، یہاں تک کہ آپ جس کوچہ اور گلی سے چلے جاتے تو وہ معطر ہو جاتا، اور لوگ پہچان لیتے کہ آپ ادھر سے تشریف لے گئے ہیں، ایک بار آپ ﷺ نے شہد کا استعمال کیا، تو بعض ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن نے کہا کہ آپ کے منہ سے مغافیر (گوند) کی بو آتی ہے، آپ نے شہد کا استعمال اپنے اوپر حرام کر لیا، غرض آپ اس سے بہت بچتے تھے کہ آپ کے کپڑے یا بدن میں کسی قسم کی بو ہو جو دوسرے کو بری معلوم ہو، اور اسی وجہ سے آپ کچی پیاز یا لہسن نہیں کھاتے تھے، جب نبی اکرم ﷺ منافقوں کے سردار عبداللہ بن ابی ابن سلول سے ملنے گئے، جو بڑا دنیا دار اور مال دار تھا، تو وہ کہنے لگا کہ آپ اپنے گدھے کو مجھ سے ذرا دور رکھئیے اس کی بدبو سے مجھے تکلیف ہوتی ہے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے جواب دیا کہ قسم اللہ کی! آپ ﷺ کے گدھے کی بو تیرے بدن کی بو سے اچھی ہے، غرض سر سے پاؤں تک آپ لطافت و طہارت اور خوشبو ہی میں ڈوبے ہوئے تھے، اللہ تعالیٰ نے وفات کے بعد بھی آپ کو پاک و صاف رکھا۔
1467
Zaeef
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِذَا أَنَا مُتُّ فَاغْسِلْنِي بِسَبْعِ قِرَبٍ مِنْ بِئْرِي بِئْرِ غَرْسٍ .
It was narrated from ‘Ali that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “When I die, then wash me with seven buckets from me well, the well of Ghars.”
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب میں انتقال کر جاؤں تو مجھے میرے کنویں ( بئر غرس ) کے سات مشکیزوں سے غسل دینا ۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۰۱۶۴، ومصباح الزجاجة:۵۲۳)
1468
Zaeef

Chapters

65
01
مریض کی عیادت کا بیان
9 Hadith
02
مریض کی عیادت کا ثواب
2 Hadith
03
جان نکلنے کے وقت میت کو «لا الہ الا اللہ» کی تلقین کا بیان
3 Hadith
04
جانکنی کے وقت مریض کے پاس کیا دعا پڑھی جائے؟۔
4 Hadith
05
مومن کو موت کی سختی پر اجر و ثواب حاصل ہوتا ہے۔
3 Hadith
06
(روح قبض ہو جانے کے بعد) میت کی آنکھیں بند کر دینے کا بیان۔
2 Hadith
07
میت کے بوسہ لینے کا بیان
2 Hadith
08
میت کو غسل دینے کا بیان
6 Hadith
09
شوہر بیوی کو اور بیوی شوہر کو غسل دے اس کا بیان۔
2 Hadith
10
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل کی کیفیت کا بیان
3 Hadith
11
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن کا بیان
3 Hadith
12
کفن کے لیے کون سا کپڑا اچھا اور مستحب ہے؟۔
3 Hadith
13
میت کو کفن میں لپیٹتے وقت دیکھنے کا بیان۔
1 Hadith
14
موت کی خبر دینے کی ممانعت
1 Hadith
15
جنازہ میں شرکت کا بیان
5 Hadith
16
جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
3 Hadith
17
جنازہ کے ساتھ ماتمی لباس پہننے کی ممانعت
1 Hadith
18
جنازہ تیار ہو تو (اس کے دفنانے میں) دیر نہ کرنے اور جنازہ کے ساتھ آگ نہ لے جانے کا بیان
2 Hadith
19
جس شخص پر مسلمانوں کی ایک جماعت نے نماز جنازہ پڑھی اس کی فضیلت کا بیان
3 Hadith
20
میت کی مدح و ثنا کا بیان
2 Hadith
21
نماز جنازہ پڑھاتے وقت امام کہاں کھڑا ہو؟۔
2 Hadith
22
نماز جنازہ میں قرآت قرآن کا بیان
2 Hadith
23
نماز جنازہ کی دعا
5 Hadith
24
نماز جنازہ میں چار تکبیرات کا بیان
3 Hadith
25
نماز جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا بیان
2 Hadith
26
بچے کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
3 Hadith
27
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحب زادے کی وفات کا ذکر اور ان کی نماز جنازہ کا بیان
3 Hadith
28
شہداء کی نماز جنازہ اور ان کی تدفین
4 Hadith
29
نماز جنازہ مسجد میں پڑھنے کا بیان
2 Hadith
30
نماز جنازہ اور میت کی تدفین کے ممنوع اوقات کا بیان
4 Hadith
31
اہل قبلہ کی نماز جنازہ ادا کرنا
4 Hadith
32
(مردہ دفن ہو جائے تو) قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
7 Hadith
33
نجاشی کی نماز جنازہ کا بیان
5 Hadith
34
نماز جنازہ پڑھنے اور دفن تک انتظار کرنے کا ثواب
3 Hadith
35
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے کا بیان
4 Hadith
36
قبرستان میں پہنچ کر کیا دعا پڑھے؟۔
2 Hadith
37
قبرستان میں بیٹھنے کا بیان
2 Hadith
38
میت کو قبر میں داخل کرنے کا بیان
4 Hadith
39
بغلی قبر (لحد) کے مستحب ہونے کا بیان
3 Hadith
40
صندوقی قبر کا بیان
2 Hadith
41
قبر کھودنے کا بیان
2 Hadith
42
قبر پر نشان رکھنے کا بیان
1 Hadith
43
قبروں پر عمارت بنانے، ان کو پختہ کرنے اور ان پر کتبہ لگانے کی ممانعت
3 Hadith
44
قبر پر مٹی ڈالنے کا بیان
1 Hadith
45
قبروں پر چلنے اور ان پر بیٹھنے کی ممانعت
2 Hadith
46
قبرستان میں جوتا اتار کر چلنا
1 Hadith
47
قبروں کی زیارت کا بیان
3 Hadith
48
کفار و مشرکین کی قبروں کی زیارت کا بیان
2 Hadith
49
عورتوں کے لیے زیارت قبور منع ہے۔
3 Hadith
50
عورتوں کے جنازے کے ساتھ جانے کا بیان
2 Hadith
51
نوحہ (میت پر چلا کر رونا) منع ہے
5 Hadith
52
(مصیبت کے وقت) منہ پیٹنا اور گریبان پھاڑنا منع ہے
3 Hadith
53
میت پر رونے کا بیان
6 Hadith
54
میت پر نوحہ خوانی سے اس کو عذاب ہوتا ہے
3 Hadith
55
مصیبت پر صبر کرنے کا ثواب
5 Hadith
56
غم زدہ کی تعزیت کرنے والے کا ثواب
2 Hadith
57
جس کا بچہ مر جائے اس کے ثواب کا بیان
4 Hadith
58
حمل ساقط ہو جانے والی عورت کا ثواب
3 Hadith
59
میت کے گھر والوں کے یہاں کھانا بھیجنے کا بیان
2 Hadith
60
میت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونا اور کھانا تیار کرنا منع ہے
1 Hadith
61
پردیس میں موت کا بیان۔
2 Hadith
62
بیماری کی حالت میں مرنے والے کے ثواب کا بیان
1 Hadith
63
میت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت کا بیان
2 Hadith
64
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا بیان
9 Hadith
65
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور تدفین کا بیان
11 Hadith
No chapter matched that.