TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

نماز جنازہ میں قرآت قرآن کا بیان

Chapter 22 of Chapters regarding funerals in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 22 of 65 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْحَكَمِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مِقْسَمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ قَرَأَ عَلَى الْجِنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ .
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) recited the Opening of the Book (Al-Fatihah) in the funeral prayer.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھی ۱؎۔
Takhreej
سنن الترمذی/الجنائز۳۹ (۱۰۲۶)،(تحفة الأشراف:۶۴۶۸)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجنائز۶۵ (۱۲۳۵)
Explanation
یہی محققین علماء کا مذہب ہے یعنی چار تکبیریں ہیں اور تکبیر اولیٰ کے بعد سورۃ فاتحہ اور سورۃ اخلاص پڑھے۔
1495
Zaeef
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي عَاصِمٍ النَّبِيلُ، ‏‏‏‏‏‏ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَبْدِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَتْنِي أُمُّ شَرِيكٍ الْأَنْصَارِيَّةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَقْرَأَ عَلَى الْجِنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ .
Umm Sharik Al-Ansari said: “The Messenger of Allah (ﷺ) commanded us to recite the Opening of the Book (Al-Fatihah) in the funeral prayer.”
ام شریک انصاریہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھیں۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۸۳۳۲، ومصباح الزجاجة:۵۳۲)
1496
Sahih

Chapters

65
01
مریض کی عیادت کا بیان
9 Hadith
02
مریض کی عیادت کا ثواب
2 Hadith
03
جان نکلنے کے وقت میت کو «لا الہ الا اللہ» کی تلقین کا بیان
3 Hadith
04
جانکنی کے وقت مریض کے پاس کیا دعا پڑھی جائے؟۔
4 Hadith
05
مومن کو موت کی سختی پر اجر و ثواب حاصل ہوتا ہے۔
3 Hadith
06
(روح قبض ہو جانے کے بعد) میت کی آنکھیں بند کر دینے کا بیان۔
2 Hadith
07
میت کے بوسہ لینے کا بیان
2 Hadith
08
میت کو غسل دینے کا بیان
6 Hadith
09
شوہر بیوی کو اور بیوی شوہر کو غسل دے اس کا بیان۔
2 Hadith
10
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل کی کیفیت کا بیان
3 Hadith
11
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن کا بیان
3 Hadith
12
کفن کے لیے کون سا کپڑا اچھا اور مستحب ہے؟۔
3 Hadith
13
میت کو کفن میں لپیٹتے وقت دیکھنے کا بیان۔
1 Hadith
14
موت کی خبر دینے کی ممانعت
1 Hadith
15
جنازہ میں شرکت کا بیان
5 Hadith
16
جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
3 Hadith
17
جنازہ کے ساتھ ماتمی لباس پہننے کی ممانعت
1 Hadith
18
جنازہ تیار ہو تو (اس کے دفنانے میں) دیر نہ کرنے اور جنازہ کے ساتھ آگ نہ لے جانے کا بیان
2 Hadith
19
جس شخص پر مسلمانوں کی ایک جماعت نے نماز جنازہ پڑھی اس کی فضیلت کا بیان
3 Hadith
20
میت کی مدح و ثنا کا بیان
2 Hadith
21
نماز جنازہ پڑھاتے وقت امام کہاں کھڑا ہو؟۔
2 Hadith
22
نماز جنازہ میں قرآت قرآن کا بیان
2 Hadith
23
نماز جنازہ کی دعا
5 Hadith
24
نماز جنازہ میں چار تکبیرات کا بیان
3 Hadith
25
نماز جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا بیان
2 Hadith
26
بچے کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
3 Hadith
27
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحب زادے کی وفات کا ذکر اور ان کی نماز جنازہ کا بیان
3 Hadith
28
شہداء کی نماز جنازہ اور ان کی تدفین
4 Hadith
29
نماز جنازہ مسجد میں پڑھنے کا بیان
2 Hadith
30
نماز جنازہ اور میت کی تدفین کے ممنوع اوقات کا بیان
4 Hadith
31
اہل قبلہ کی نماز جنازہ ادا کرنا
4 Hadith
32
(مردہ دفن ہو جائے تو) قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
7 Hadith
33
نجاشی کی نماز جنازہ کا بیان
5 Hadith
34
نماز جنازہ پڑھنے اور دفن تک انتظار کرنے کا ثواب
3 Hadith
35
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے کا بیان
4 Hadith
36
قبرستان میں پہنچ کر کیا دعا پڑھے؟۔
2 Hadith
37
قبرستان میں بیٹھنے کا بیان
2 Hadith
38
میت کو قبر میں داخل کرنے کا بیان
4 Hadith
39
بغلی قبر (لحد) کے مستحب ہونے کا بیان
3 Hadith
40
صندوقی قبر کا بیان
2 Hadith
41
قبر کھودنے کا بیان
2 Hadith
42
قبر پر نشان رکھنے کا بیان
1 Hadith
43
قبروں پر عمارت بنانے، ان کو پختہ کرنے اور ان پر کتبہ لگانے کی ممانعت
3 Hadith
44
قبر پر مٹی ڈالنے کا بیان
1 Hadith
45
قبروں پر چلنے اور ان پر بیٹھنے کی ممانعت
2 Hadith
46
قبرستان میں جوتا اتار کر چلنا
1 Hadith
47
قبروں کی زیارت کا بیان
3 Hadith
48
کفار و مشرکین کی قبروں کی زیارت کا بیان
2 Hadith
49
عورتوں کے لیے زیارت قبور منع ہے۔
3 Hadith
50
عورتوں کے جنازے کے ساتھ جانے کا بیان
2 Hadith
51
نوحہ (میت پر چلا کر رونا) منع ہے
5 Hadith
52
(مصیبت کے وقت) منہ پیٹنا اور گریبان پھاڑنا منع ہے
3 Hadith
53
میت پر رونے کا بیان
6 Hadith
54
میت پر نوحہ خوانی سے اس کو عذاب ہوتا ہے
3 Hadith
55
مصیبت پر صبر کرنے کا ثواب
5 Hadith
56
غم زدہ کی تعزیت کرنے والے کا ثواب
2 Hadith
57
جس کا بچہ مر جائے اس کے ثواب کا بیان
4 Hadith
58
حمل ساقط ہو جانے والی عورت کا ثواب
3 Hadith
59
میت کے گھر والوں کے یہاں کھانا بھیجنے کا بیان
2 Hadith
60
میت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونا اور کھانا تیار کرنا منع ہے
1 Hadith
61
پردیس میں موت کا بیان۔
2 Hadith
62
بیماری کی حالت میں مرنے والے کے ثواب کا بیان
1 Hadith
63
میت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت کا بیان
2 Hadith
64
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا بیان
9 Hadith
65
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور تدفین کا بیان
11 Hadith
No chapter matched that.