مشکوۃ

Mishkat

پاکیزگی کا بیان

وجوب وضو کے اسباب کا بیان

بَاب مَا يُوجب الْوضُوء


وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: أَكَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا ثُمَّ مَسَحَ يَده بِمِسْحٍ كَانَ تَحْتَهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه وَأحمد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے دستی کا گوشت کھایا ، پھر اپنے نیچے بچھی ہوئی چادر سے اپنا ہاتھ صاف کیا ، پھر کھڑے ہوئے اور نماز پڑھی ۔ ضعیف ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيفٌ)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۱۸۹) و ابن ماجہ (۴۸۸) * سماک عن عکرمۃ سلسلۃ ضعیفۃ ۔