TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

سورۂ ہود کی قراء ت کا بیان

Chapter 1 of مفصل قراء ات اور اس میں صحابہ کے اختلاف کا بیان in Musnad Ahmad. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 1 of 11 · 1 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
۔ (۸۴۱۹)۔ عَنْ اَسْمَائَ بِنْتِ یَزِیْدَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَئُ: {اِنَّہُ عَمِلَ غَیْرَ صَالِحٍ} وَسَمِعْتُہُ یَقْرَاُ: {یَا عِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰی اَنْفُسِہِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَۃِ اللّٰہِ اِنَّ اللّٰہَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا وَلَا یُبَالِیْ اِنَّہُ ھُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ} (مسند احمد: ۲۸۱۲۱)
۔ سیدہ اسماء بنت یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یوں تلاوت کرتے ہوئے سنا: {اِنَّہُ عَمِلَ غَیْرَ صَالِحٍ} اور {یَا عِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰی اَنْفُسِہِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَۃِ اللّٰہِ اِنَّ اللّٰہَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا وَلَا یُبَالِیْ اِنَّہُ ھُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ}۔
Takhreej
(۸۴۱۹) تخریج: الشطر الاول محتمل للتحسین بشاھدہ، وھذا اسناد ضعیف ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۹۸۲،والترمذی: ۳۲۳۷ (انظر: ۲۷۵۶۹)
Explanation
فوائد:… دونوں آیات کی متواتر قراء ت یوں ہے: {اِنَّہُ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ} {قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓی اَنْفُسِہِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَۃِ اللّٰہِ اِنَّ اللّٰہَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا اِنَّہ ہُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔}
8419
Sahih