TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

موزوں کے نیچے والے اور اوپر والے دونوں حصوں پر مسح کرنے کا بیان - موزوں کے نیچے والے اور اوپر والے دونوں حصوں پر مسح کرنے کا بیان - موزوں پر مسح کرنے کے ابواب - Musnad Ahmad with Urdu and English Translation

Chapter 6 of موزوں پر مسح کرنے کے ابواب in Musnad Ahmad. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 6 of 7 · 1 Hadith
۔ (۷۵۲)۔حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ ثَنَا ثَوْرٌ عَنْ رَجَائِ ابْنِ حَیْوَۃَ عَنْ کَاتِبِ الْمُغِیْرَۃِ عَنِ الْمُغِیْرَۃِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ فَمَسَحَ أَسْفَلَ الْخُفِّ وَأَعْلَاہُ۔ (مسند أحمد: ۱۸۳۸۳)
سیدنا مغیرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا اور موزوں کے نیچے والے اور اوپر والے، دونوں حصوں پر مسح کیا۔
Takhreej
(۷۵۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، الولید بن مسلم یدلس ویسوّی، ثم ان بین ثور بن یزید ورجاء بن حیوۃ انقطاعا۔ أخرجہ ابوداود: ۱۶۵، والترمذی: ۹۷، وابن ماجہ: ۵۵۰(انظر: ۱۸۱۹۷)
Explanation
فوائد:… موزوںکے صرف ظاہری حصوں پر مسح کیا جائے گا، پچھلے باب میں اس کی وضاحت ہو چکی ہے۔
752
Zaeef