TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

جمعہ کے دن فجر میں قرأت کا بیان۔

Chapter 46 of The book of the commencement of the prayer in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 46 of 88 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ. ح، ‏‏‏‏‏‏وَأَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَاللَّفْظُ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الم تَنْزِيلُ، ‏‏‏‏‏‏وَهَلْ أَتَى .
It was narrated from Abu Hurairah that: The Messenger of Allah (ﷺ) used to recite: Alif-Lam-Mim. The revelation of the Book and: Has there not been over man in Subh prayer on Friday.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جمعہ کے دن فجر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «الم تنزیل»  ( سورۃ الم سجدہ )  اور «ھل أتی»  ( سورۃ الدہر )  پڑھتے تھے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجمعة ۱۰ (۸۹۱)، سجود القرآن ۲ (۱۰۶۸)، صحیح مسلم/الجمعة ۱۷ (۸۸۰)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۶ (۸۲۳)، (تحفة الأشراف: ۱۳۶۴۷)، مسند احمد ۲/۴۳۰، ۴۷۲، سنن الدارمی/الصلاة ۱۹۲ (۱۵۸۳) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ جمعہ کو نماز فجر میں ان دونوں سورتوں کا پڑھنا مستحب ہے «کان یقرأ» کے صیغے سے اس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مواظبت کا پتہ چلتا ہے، بلکہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت میں جس کی تخریج طبرانی نے کی ہے اس پر آپ کی مداومت کی تصریح آئی ہے۔
956
Sahih
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ. ح، ‏‏‏‏‏‏وأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ وَاللَّفْظُ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْمُخَوَّلِ بْنِ رَاشِدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُسْلِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَهَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ .
It was narrated from Ibn Abbas that: The Prophet (ﷺ) used to recite: The revelation of the Book and; 'Has there not been over man.' in Subh prayer on Friday.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن فجر میں «تنزیل سجدہ»  ( سورۃ السجدہ )  اور «ھل أتی علی الإنسان»  ( سورۃ دھر )  پڑھتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجمعة ۱۷ (۸۷۹)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۱۸ (۱۰۷۴، ۱۰۷۵)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۵۸ (۵۲۰)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۶ (۸۲۱)، (تحفة الأشراف: ۵۶۱۳)، مسند احمد ۱/۶ ۲۲، ۳۰۷، ۳۱۶، ۳۲۸، ۳۳۴، ۳۴۰، ۳۵۴، ۳۶۱، ویأتی عند المؤلف في الجمعة ۳۸ (برقم: ۱۴۲۲) (صحیح)
957
Sahih

Chapters

88
01
نماز شروع کرنے کے طریقہ کا بیان۔
1 Hadith
02
اللہ اکبر کہنے سے پہلے دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
03
نماز دونوں ہاتھ مونڈھوں کے بالمقابل اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
04
نماز دونوں ہاتھ کانوں کے بالمقابل اٹھانے کا بیان۔
3 Hadith
05
ہاتھ اٹھاتے وقت دونوں انگوٹھوں کو کہاں تک اٹھائے ؟
1 Hadith
06
دونوں ہاتھوں کو بڑھا کر اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
07
تکبیر تحریمہ کی فرضیت کا بیان۔
1 Hadith
08
وہ کلمہ جس کے ذریعہ نماز شروع کی جاتی ہے۔
2 Hadith
09
نماز میں داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
10
امام جب کسی شخص کو اپنا بائیاں ہاتھ داہنے ہاتھ پہ رکھے ہوئے دیکھے تو کیا کرے ؟
1 Hadith
11
نماز میں داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر کہاں رکھے ؟
1 Hadith
12
نماز میں کوکھ (کمر) پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
13
نماز میں دونوں قدموں کے ملانے کا بیان۔
2 Hadith
14
نماز شروع کرنے کے بعد امام کے (تھوڑی دیر) خاموش رہنے کا بیان۔
1 Hadith
15
تکبیر تحریمہ اور قرأت کے درمیان کی دعا کا بیان
1 Hadith
16
تکبیر تحریمہ اور قرأت کے درمیان ایک اور دعا کا بیان۔
3 Hadith
17
باب: نماز شروع کرنے اور قرأت کرنے کے بیچ کی ایک اور دعا کا بیان۔
2 Hadith
18
تکبیر تحریمہ کے بعد کی ایک اور دعا کا بیان۔
1 Hadith
19
سورت سے پہلے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
20
نماز میں)« بسم اللہ الرحمن الرحیم » پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
21
:« بسم اللہ الرحمن الرحیم » زور سے نہ پڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
22
سورۃ الفاتحہ میں « بسم اللہ الرحمن الرحیم » کی قرأت چھوڑ دینے کا بیان۔
1 Hadith
23
نماز میں سورۃ فاتحہ پڑھنے کے وجوب و فرضیت کا بیان۔
2 Hadith
24
سورۃ الفاتحہ کی فضیلت۔
1 Hadith
25
تفسیر آیت کریمہ: ’’ یقیناً ہم آپ کو سات آیتیں دے رکھی ہیں کہ دہرائی جاتی ہے اور عظیم قرآن بھی دے رکھا ہے ‘‘۔
4 Hadith
26
سری نمازوں میں امام کے پیچھے قرأت نہ کرنے کا بیان۔
2 Hadith
27
جہری نماز میں امام کے پیچھے قرأت نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
28
جہری نمازوں میں امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
آیت کریمہ: ’’ اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو ‘‘ (الاعراف:۲۰۴) کی تفسیر۔
2 Hadith
30
امام کی قرأت مقتدی کے لیے کافی ہے۔
1 Hadith
31
جو قرآن اچھی طرح نہ پڑھ سکے تو اسے کیا پڑھنا کافی ہو گا ؟
1 Hadith
32
امام کے زور سے آمین کہنے کا بیان۔
4 Hadith
33
امام کے پیچھے آمین کہنے کے حکم۔
1 Hadith
34
آمین کہنے کی فضیلت۔
1 Hadith
35
جب مقتدی کو امام کے پیچھے چھینک آئے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
36
قرآن سے متعلق جامع باب۔
11 Hadith
37
فجر کی دونوں رکعتوں میں قرات کا بیان۔
1 Hadith
38
فجر کی دونوں رکعتوں میں «قل يا أيها الكافرون» اور «قل هو الله أحد» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
39
فجر کی دونوں رکعتیں ہلکی پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
نماز فجر میں سورۃ الروم پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
41
نماز فجر میں ساٹھ سے سو آیتوں تک پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
42
نماز فجر میں سورۃ « ق » پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
43
نماز فجر میں «إذا الشمس كورت» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
44
نماز فجر میں معوذتین پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
45
معوذتین پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
2 Hadith
46
جمعہ کے دن فجر میں قرأت کا بیان۔
2 Hadith
47
سورۃ « ص » میں سجدوں کا بیان۔
1 Hadith
48
سورۃ النجم میں سجدہ کرنے کا بیان۔
2 Hadith
49
سورۃ النجم میں سجدہ نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
50
اذا السماء انشقت» میں سجدہ کرنے کا بیان۔
5 Hadith
51
اقرأ باسم ربك» میں سجدہ کرنے کا بیان۔
2 Hadith
52
فرض نمازوں میں سجدہ تلاوت کا بیان۔
1 Hadith
53
دن کی نمازوں میں قرأت کا بیان۔
2 Hadith
54
ظہر میں قرأت کا بیان۔
2 Hadith
55
ظہر کی پہلی رکعت میں لمبا قیام کرنے کا بیان۔
2 Hadith
56
ظہر میں امام کا ایک آدھ آیت بلند آواز سے پڑھ کر سنا دینے کا بیان۔
1 Hadith
57
ظہر کی دوسری رکعت میں (پہلی رکعت کی بہ نسبت) قیام مختصر کرنے کا بیان۔
1 Hadith
58
نماز ظہر کی پہلی دونوں رکعتوں کی قرأت کا بیان۔
1 Hadith
59
عصر کی پہلی دونوں رکعتوں کی قرأت کا بیان۔
3 Hadith
60
قیام اور قرأت کو ہلکا کرنے کا بیان۔
2 Hadith
61
مغرب میں قصار مفصل پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
62
مغرب میں «سبح اسم ربک الاعلی» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
63
مغرب میں سورۃ المرسلات پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
64
مغرب میں سورۃ الطور پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
65
مغرب میں سورۃ الدخان پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
66
مغرب میں سورۃ «المص» پڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
67
مغرب کے بعد کی دونوں رکعتوں میں قرأت کا بیان۔
1 Hadith
68
قل ھو اللہ أحد» پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
4 Hadith
69
عشاء میں «سبح اسم ربک الا ٔعلیٰ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
70
عشاء میں «والشمس وضحاها» پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
71
عشاء میں «والتین والزیتون» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
72
عشاء کی پہلی رکعت میں قرأت کا بیان۔
1 Hadith
73
پہلی دونوں رکعتوں میں قرأت لمبی کرنے کا بیان۔
2 Hadith
74
ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
75
سورت کا کچھ حصہ پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
76
قاری کا عذاب سے متعلق آیت پر گزر ہو تو اللہ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
77
قاری کا رحمت کی آیت سے گزر ہو تو اللہ تعالیٰ سے رحمت کا سوال کرنے کا بیان۔
1 Hadith
78
کسی خاص آیت کو باربار دہرانے کا بیان۔
1 Hadith
79
آیت کریمہ: ’’ اے محمد ! نہ اپنی نماز بہت بلند آواز سے پڑھیں اور نہ بہت پست آواز سے ‘‘ کی تفسیر۔
2 Hadith
80
قرآن مجید بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
81
قرأت میں آواز کھینچنے کا بیان۔
1 Hadith
82
خوش الحانی سے قرآن پڑھنے کا بیان۔
8 Hadith
83
رکوع کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
1 Hadith
84
رکوع کے لیے دونوں ہاتھ کانوں کی لو کے بالمقابل اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
85
رکوع کے لیے دونوں ہاتھ مونڈھوں کے بالمقابل اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
86
تکبیر تحریمہ کے بعد رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
87
رکوع میں پیٹھ برابر رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
88
رکوع میں اعتدال کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.