أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قال: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ .
It was narrated from Muhammad bin Jubair bin Mut'im that:
His father said: I heard the Prophet (ﷺ) recite At-Tur in Maghrib.
جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۃ الطور پڑھتے سنا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۹۹ (۷۶۵)، الجھاد ۱۷۲ (۳۰۵۰)، المغازي ۱۲ (۴۰۲۳)، تفسیر الطور ۱ (۴۸۵۴)، صحیح مسلم/الصلاة ۳۵ (۴۶۳)، سنن ابی داود/فیہ ۱۳۲ (۸۱۱)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۹ (۸۳۲)، (تحفة الأشراف: ۳۱۸۹)، موطا امام مالک/الصلاة ۵ (۲۳)، مسند احمد ۴/۸۰، ۸۳، ۸۴، ۸۵، سنن الدارمی/الصلاة ۶۴ (۱۳۳۲) (صحیح)
988
Sahih