TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

نماز جمعہ میں سورۃ الجمعہ اور سورۃ منافقین پڑھنے کا بیان۔

Chapter 38 of The book of jumu'ah (friday prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 38 of 45 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي مُخَوَّلٌ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ سَمِعْتُ مُسْلِمًا الْبَطِينَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ الم تَنْزِيلُ وَ هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ وَفِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ بِسُورَةِ الْجُمُعَةِ وَالْمُنَافِقِينَ .
It was narrated from Ibn 'Abbas that : During the subh prayer on Friday, the Messenger of Allah (ﷺ) used to recite: Alif-Lam-Mim. The Revelation and: Has there not been over man, and in Jumu'ah prayer he would recite Al-Jumu'ah (62) and Al-Munafiqin (63).
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے روز نماز فجر میں «‏الم * تنزيل» اور «هل أتى على الإنسان»پڑھتے، اور جمعہ کی صلاۃ میں سورۃ  جمعہ  اور سورۃ  منافقون  پڑھتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم:۹۵۷ (صحیح)
1422
Sahih

Chapters

45
01
جمعہ کی فرضیت کا بیان۔
2 Hadith
02
نماز جمعہ چھوڑنے کی شناعت کا بیان۔
3 Hadith
03
عذر شرعی کے بغیر جمعہ چھوڑ دینے والے کے کفارہ کا بیان۔
1 Hadith
04
جمعہ کے دن کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
05
جمعہ کے دن نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
06
جمعہ کے دن مسواک کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
07
جمعہ کے دن غسل کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
08
جمعہ کے دن غسل کے واجب ہونے کا بیان۔
2 Hadith
09
جمعہ کے دن غسل نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
10
جمعہ کے دن کے غسل کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
11
جمعہ کے لیے اچھا لباس پہننے کا بیان۔
2 Hadith
12
نماز جمعہ کے لیے پیدل جانے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
13
جمعہ کے لیے مسجد سویرے جانے کا بیان۔
3 Hadith
14
جمعہ کے وقت کا بیان۔
4 Hadith
15
جمعہ کی اذان کا بیان۔
3 Hadith
16
امام کے خطبہ کے لیے نکل جانے کے بعد مسجد میں آنے والے کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
17
خطبہ کے دوران امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
18
امام کے کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
19
جمعہ میں امام کے نزدیک رہنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
20
جمعہ میں امام کے منبر پر ہونے کی حالت میں لوگوں کی گردنیں پھلانگنا منع ہے۔
1 Hadith
21
جمعہ کے دن امام کے خطبہ دینے کی حالت میں آنے والے کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
22
جمعہ کے دن خطبہ کے لیے خاموش کرانے کا بیان۔
2 Hadith
23
جمعہ کے دن خاموش رہنے اور لغو حرکت نہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
24
خطبہ جمعہ کی کیفیت کا بیان۔
1 Hadith
25
امام کا اپنے خطبہ میں جمعہ کے دن کے غسل کی ترغیب دلانے کا بیان۔
3 Hadith
26
جمعہ کے دن امام کے اپنے خطبہ میں صدقہ پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
27
امام (حاکم) کے خطبہ جمعہ میں منبر پر رعایا سے مخاطب ہونے کا بیان۔
2 Hadith
28
خطبہ جمعہ میں قرآن پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
خطبہ جمعہ میں اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
30
جمعہ کے دن خطبہ کے خاتمہ سے پہلے امام کے منبر سے اترنے اور خطبہ سے رک جانے پھر دوبارہ منبر کی طرف لوٹنے کا بیان۔
1 Hadith
31
خطبہ مختصر دینے کے استحباب کا بیان۔
1 Hadith
32
جمعہ کے دن کتنے خطبے دے ؟
1 Hadith
33
دونوں خطبوں کے درمیان بیٹھ کر فصل کرنے کا بیان۔
1 Hadith
34
خطیب کے جمعہ کے دونوں خطبوں کے درمیان خاموشی سے بیٹھنے کا بیان۔
1 Hadith
35
دوسرے خطبے میں قرأت اور ذکر الٰہی کا بیان۔
1 Hadith
36
منبر سے اترنے کے بعد کھڑے رہنے اور گفتگو کرنے کا بیان۔
1 Hadith
37
نماز جمعہ کی رکعات کا بیان۔
1 Hadith
38
نماز جمعہ میں سورۃ الجمعہ اور سورۃ منافقین پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
39
نماز جمعہ میں «سبح اسم ربک الأعلی» اور «ھل أتاک حدیث الغاشیۃ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: نماز جمعہ میں سورتوں کی قرأت کے متعلق نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہم سے روایت کرنے میں ان کے تلامذہ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
41
جمعہ کی ایک رکعت پا لینے والے شخص کی نماز جمعہ کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
42
نماز جمعہ کے بعد مسجد میں کتنی رکعتیں پڑھے ؟
1 Hadith
43
جمعہ کے بعد امام کے نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
44
جمعہ کے بعد دو رکعت لمبی سنت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
45
جمعہ کے دن کی قبولیت دعا کی گھڑی کا بیان۔
3 Hadith
No chapter matched that.