أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَاللَّفْظُ لَهُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ أَدْرَكَ مِنْ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَقَدْ أَدْرَكَ .
It was narrated from Abu Hurairah that:
The Prophet (ﷺ) said: Whoever catches up with a rak'ah of jumu'ah prayer has caught up with it.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے جمعہ کی نماز میں سے ایک رکعت پا لی تو اس نے ( جمعہ کی نماز ) پا لی ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المساجد ۳۰ (۶۰۷)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۶۰ (۵۲۴)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۹۱ (۱۱۲۲)، (تحفة الأشراف: ۱۵۱۴۳)، مسند احمد ۲/۲۴۱، سنن الدارمی/الصلاة ۲۲ (۱۲۵۶) (شاذ بذکر الجمعة) (جمعہ کا لفظ صرف مؤلف کے یہاں ہے، باقی تمام محدثین کے یہاں صرف ’’ صلاة ‘‘ کا لفظ ہے، تفاصیل کے لیے مذکور تخریج ملاحظہ فرمائیں، اس لیے جمعہ کا لفظ شاذ ہے)
1426
Zaeef