أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَخَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَسَنٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا قَدْ ظُلِّلَ عَلَيْهِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ .
It was narrated from Jabir bin Abdullah that:
the Messenger of Allah saw a man who was being shaded on a journey. He said: It is not righteousness to fast when traveling.
محمد بن عبدالرحمٰن نے محمد بن عمرو بن حسن سے روایت کی، اور انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ سفر میں اس کے اوپر سایہ کیا گیا ہے، تو آپ نے فرمایا: ”سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے“
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصوم ۳۶ (۱۹۴۶)، صحیح مسلم/الصوم ۱۵ (۱۱۱۵)، سنن ابی داود/الصوم ۴۳ (۲۴۰۷)، (تحفة الأشراف: ۲۶۴۵)، مسند احمد ۳/ ۲۹۹، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۹۸، سنن الدارمی/الصوم ۱۵ (۱۷۵۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اوپر والی روایت میں مذکور «عن رجل» میں رجل سے مراد یہی محمد بن عمرو بن حسن ہیں۔
2264
Sahih