أَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ لَمْ يُبَيِّتِ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ، فَلَا صِيَامَ لَهُ .
It was narrated from Hafsah that the Prophet said:
Whoever does not have the intention of fasting before dawn, then there is no fast for him. (Daif)
ام المؤمنین حفصہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص طلوع فجر سے پہلے روزہ کی نیت نہ کرے تو اس کا روزہ نہ ہو گا“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصوم۷۱ (۲۴۵۴)، سنن الترمذی/الصوم۳۳ (۷۳۰)، سنن ابن ماجہ/الصوم۲۶ (۱۷۰۰)، (تحفة الأشراف: ۱۵۸۰۲)، مسند احمد ۶/۲۸۷، سنن الدارمی/الصوم۱۰ (۱۷۴۰)، وانظر الأرقام التالیة إلی ۲۳۴۵
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یہ حکم فرض روزوں کے سلسلہ میں ہے یا قضاء اور کفارہ کے روزوں کے سلسلہ میں، نفلی روزے کے لیے رات میں نیت ضروری نہیں، جیسا کہ ابھی عائشہ رضی الله عنہا کی حدیث سے معلوم ہوا۔
2333
Sahih