أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَكَاةَ رَمَضَانَ عَلَى الْحُرِّ، وَالْعَبْدِ، وَالذَّكَرِ، وَالْأُنْثَى صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، فَعَدَلَ النَّاسُ بِهِ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ .
It was narrated that Ibn 'Umar said:
The Messenger of Allah enjoined Zakah of Ramadan upon the free and the slave, male and female, a Sa[1] of dates or a Sa of barley, so the people considered that equivalent to half a Sa of wheat.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد، غلام، مرد اور عورت ہر ایک پر رمضان کی زکاۃ ( صدقہ فطر ) ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو فرض کی ہے، پھر اس کے برابر لوگوں نے نصف صاع گیہوں کو قرار دے لیا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الزکاة ۷۰ (۱۵۰۴)، ۷۱ (۱۵۰۷)، ۷۴ (۱۵۰۹)، ۷۷ (۱۵۱۱)، ۷۸ (۱۵۱۲)، صحیح مسلم/الزکاة ۴ (۹۸۴)، سنن ابی داود/الزکاة۱۹ (۱۶۱۵)، سنن الترمذی/الزکاة ۳۵ (۶۷۵)، (تحفة الأشراف: ۵۱۰)، موطا امام مالک/الزکاة۲۸ (۵۲)، مسند احمد ۲/۵، ۵۵، ۶۳، ۶۶، ۱۰۲، ۱۱۴، ۱۳۷، سنن الدارمی/الزکاة۲۷ (۱۶۶۸)، سنن ابن ماجہ/الزکاة ۲۱ (۱۸۲۶)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : کیونکہ اس وقت (عہد معاویہ رضی الله عنہ میں) نصف صاع گیہوں قیمت میں جو کے ایک صاع کے برابر ہو گیا تھا۔
2502
Sahih