TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: چھری تیز کرنے کا حکم۔

Chapter 21 of The book of ad-dahaya (sacrifices) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 21 of 43 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، ‏‏‏‏‏‏عَنْ خَالِدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ اثْنَتَانِ حَفِظْتُهُمَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذِّبْحَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ .
It was narrated that Shaddad bin Aws said: There are two things that I memorized from the Messenger of Allah, who said: 'Allah has decreed proficiency in all things, so when you kill, kill well, and when you slaughter, slaughter well. Let one of you sharpen his blade and spare suffering to the animal he slaughters.' (Sahih)
شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دو باتیں یاد کی ہیں، آپ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے تم پر ہر چیز میں احسان ( اچھا سلوک کرنا ) فرض کیا ہے، تو جب تم قتل کرو تو اچھی طرح قتل کرو، اور جب تم ذبح کرو تو اچھی طرح ذبح کرو، اور تم میں سے ہر ایک کو چاہیئے کہ اپنی چھری تیز کر لے اور اپنے جانور کو آرام پہنچائے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصید ۱۱ (۱۹۵۵)، سنن ابی داود/الأضاحی ۱۲ (۲۸۱۵)، سنن الترمذی/الدیات ۱۴(۱۴۰۹)، سنن ابن ماجہ/الذبائح ۳ (۳۱۷۰)، (تحفة الأشراف: ۴۸۱۷)، مسند احمد (۴/۱۲۳، ۱۲۴، ۱۲۵)، ویأتی عند المؤلف بأرقام: ۴۴۱۶-
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس حدیث سے اسلام میں کسی بھی جاندار کے ساتھ احسان (اچھا برتاؤ کرنے) کا ثبوت ملتا ہے، پس جو مذہب جانوروں کے ساتھ ذبح کی حالت میں بھی احسان کا داعی ہے وہ انسانی جانوں کے ساتھ کیسے سلوک کا حکم دے گا واضح ہے۔ سبق لیں اسلام پر تشدد کا الزام لگانے والے۔
4410
Sahih

Chapters

43
01
باب: جو قربانی نہ پائے تو کیا کرے؟
1 Hadith
02
باب: امام کا اپنی قربانی کا جانور عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان۔
2 Hadith
03
باب: عیدگاہ میں قربانی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: ممنوع جانوروں میں سے کانے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
05
باب: لنگڑے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
06
باب: کمزور اور دبلے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
07
باب: سامنے سے کان کٹے ہوئے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
08
باب: پیچھے سے کان کٹے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
09
باب: کٹے پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
10
باب: پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
2 Hadith
11
باب: ٹوٹی سینگ والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
12
باب: مسنہ اور جذعہ کا بیان۔
7 Hadith
13
باب: مینڈھے کا بیان۔
6 Hadith
14
باب: اونٹ کی قربانی کتنے لوگوں کی طرف سے کافی ہے۔
2 Hadith
15
باب: ایک گائے میں کتنے لوگوں کی طرف سے قربانی کافی ہے۔
1 Hadith
16
باب: امام سے پہلے قربانی کے جانور کے ذبح کرنے کا بیان۔
5 Hadith
17
باب: دھاردار پتھر سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
18
باب: لکڑی سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
19
باب: ناخن سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
20
باب: دانت سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
21
باب: چھری تیز کرنے کا حکم۔
1 Hadith
22
باب: ذبح والے جانور کو نحر کرنے اور نحر والے جانور کو ذبح کرنے کی اجازت۔
1 Hadith
23
باب: جس جانور میں درندہ دانت گاڑ دے ہو اسے ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: گڈھے میں گر جانے والی بکری جس کی گردن نہیں پکڑی جا سکتی کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: بدک کر بھاگ جانے والے جانور جس کو پکڑنا ممکن نہ ہو کا بیان۔
3 Hadith
26
باب: ذبیحہ کو اچھی طرح ذبح کرنے کا بیان۔
3 Hadith
27
باب: قربانی کے جانور کے پہلو پر (ذبح کے وقت) پاؤں رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: ذبح کے وقت «بسم اللہ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: جانور ذبح کے وقت «اللہ اکبر» کہنے کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: اپنے ہاتھ سے قربانی کا جانور ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: دوسروں کی قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: ذبح کیے جانے والے جانور کو نحر کرنے کا بیان۔
2 Hadith
33
باب: غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے والوں کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: تین دن بعد قربانی کا گوشت کھانا اور اسے رکھ چھوڑنا منع ہے۔
3 Hadith
35
باب: قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے کی اجازت کا بیان۔
5 Hadith
36
باب: قربانی کے گوشت کی ذخیرہ اندوزی کا بیان۔
4 Hadith
37
باب: یہود کے ذبیحے کا بیان۔
1 Hadith
38
باب: نامعلوم اور گمنام شخص کے ذبیحہ کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: آیت کریمہ: ”جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے مت کھاؤ“ (الأنعام: ۱۲۱) کی تفسیر۔
1 Hadith
40
باب: «مجثمہ» (جس جانور کو باندھ کر نشانہ لگا کر مارنے اور اس کو کھانے) کی حرمت کا بیان۔
7 Hadith
41
باب: بے مقصد کسی گوریا کو مارنے والے کا بیان۔
2 Hadith
42
باب: «جلّالہ» (گندگی اور نجاست کھانے والے جانور) کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
1 Hadith
43
باب: «جلّالہ» (گندگی کھانے والے جانور) کا دودھ پینے کی ممانعت۔
1 Hadith
No chapter matched that.