TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے والوں کا بیان۔

Chapter 33 of The book of ad-dahaya (sacrifices) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 33 of 43 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ حَيَّانَ يَعْنِي مَنْصُورًا، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَامِرِ بْنِ وَاثِلَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَأَلَ رَجُلٌ عَلِيًّا، ‏‏‏‏‏‏هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسِرُّ إِلَيْكَ بِشَيْءٍ دُونَ النَّاسِ ؟،‏‏‏‏ فَغَضِبَ عَلِيٌّ حَتَّى احْمَرَّ وَجْهُهُ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ:‏‏‏‏ مَا كَانَ يُسِرُّ إِلَيَّ شَيْئًا دُونَ النَّاسِ، ‏‏‏‏‏‏غَيْرَ أَنَّهُ حَدَّثَنِي، ‏‏‏‏‏‏بِأَرْبَعِ كَلِمَاتٍ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَا وَهُوَ فِي الْبَيْتِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ لَعَنَ اللَّهُ مَنْ لَعَنَ وَالِدَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ ذَبَحَ لِغَيْرِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ آوَى مُحْدِثًا، ‏‏‏‏‏‏وَلَعَنَ اللَّهُ مَنْ غَيَّرَ مَنَارَ الْأَرْضِ .
It was narrated that 'Amir bin Wathilah said: A man asked 'Ali Did the Messenger of Allah used to tell you anything in secret that he did not tell the people?' Ali got so angry that his face turned red, and he said: 'He used not to tell me anything in secret that he di8d not tell the people except that he told me four things when he and I were alone in the house. He said: Allah curses the alone who curses his father, Allah curses the one who offers a sacrifice to anyone other than Allah, Allah curse the one who gives refuge to an offender and Allah curses the one who changes boundary markers. (Sahih )
عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو چھوڑ کر آپ کو کوئی راز کی بات بتاتے تھے؟ اس پر علی رضی اللہ عنہ غصہ ہو گئے یہاں تک کہ ان کا چہرہ لال پیلا ہو گیا اور کہا: آپ لوگوں کو چھوڑ کر مجھے کوئی بات راز کی نہیں بتاتے تھے، سوائے اس کے کہ آپ نے مجھے چار باتیں بتائیں، میں اور آپ ایک گھر میں تھے، آپ نے فرمایا: ”اللہ اس پر لعنت کرے جس نے اپنے والد ( ماں یا باپ ) پر لعنت کی، اللہ اس پر بھی لعنت کرے جس نے غیر اللہ کے لیے ذبح کیا، اللہ اس پر لعنت کرے جس نے کسی بدعتی کو پناہ دی ۱؎، اور اللہ تعالیٰ اس پر لعنت کرے جس نے زمین کی حد کے نشانات بدل ڈالے“ ۲؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأضاحي ۸ (۱۹۷۸)، (تحفة الأشراف: ۱۰۱۵۲) مسند احمد (۱/۱۰۸، ۱۱۸، ۱۵۲)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی اس کی تائید و حمایت کی اور بدعت سے خوش ہوا۔ ۲؎ : مثلاً دو آدمیوں کی زمین کو الگ کرنے والے نشانات بدلے، اور اس سے مقصد دوسری کی زمین میں سے کچھ ہتھیا لینا ہو۔
4427
Sahih

Chapters

43
01
باب: جو قربانی نہ پائے تو کیا کرے؟
1 Hadith
02
باب: امام کا اپنی قربانی کا جانور عیدگاہ میں ذبح کرنے کا بیان۔
2 Hadith
03
باب: عیدگاہ میں قربانی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: ممنوع جانوروں میں سے کانے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
05
باب: لنگڑے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
06
باب: کمزور اور دبلے جانوروں کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
07
باب: سامنے سے کان کٹے ہوئے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
08
باب: پیچھے سے کان کٹے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
09
باب: کٹے پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
10
باب: پھٹے کان والے جانور کی قربانی منع ہے۔
2 Hadith
11
باب: ٹوٹی سینگ والے جانور کی قربانی منع ہے۔
1 Hadith
12
باب: مسنہ اور جذعہ کا بیان۔
7 Hadith
13
باب: مینڈھے کا بیان۔
6 Hadith
14
باب: اونٹ کی قربانی کتنے لوگوں کی طرف سے کافی ہے۔
2 Hadith
15
باب: ایک گائے میں کتنے لوگوں کی طرف سے قربانی کافی ہے۔
1 Hadith
16
باب: امام سے پہلے قربانی کے جانور کے ذبح کرنے کا بیان۔
5 Hadith
17
باب: دھاردار پتھر سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
18
باب: لکڑی سے ذبح کرنا جائز ہے۔
2 Hadith
19
باب: ناخن سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
20
باب: دانت سے ذبح کرنا منع ہے۔
1 Hadith
21
باب: چھری تیز کرنے کا حکم۔
1 Hadith
22
باب: ذبح والے جانور کو نحر کرنے اور نحر والے جانور کو ذبح کرنے کی اجازت۔
1 Hadith
23
باب: جس جانور میں درندہ دانت گاڑ دے ہو اسے ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: گڈھے میں گر جانے والی بکری جس کی گردن نہیں پکڑی جا سکتی کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: بدک کر بھاگ جانے والے جانور جس کو پکڑنا ممکن نہ ہو کا بیان۔
3 Hadith
26
باب: ذبیحہ کو اچھی طرح ذبح کرنے کا بیان۔
3 Hadith
27
باب: قربانی کے جانور کے پہلو پر (ذبح کے وقت) پاؤں رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: ذبح کے وقت «بسم اللہ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: جانور ذبح کے وقت «اللہ اکبر» کہنے کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: اپنے ہاتھ سے قربانی کا جانور ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: دوسروں کی قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: ذبح کیے جانے والے جانور کو نحر کرنے کا بیان۔
2 Hadith
33
باب: غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے والوں کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: تین دن بعد قربانی کا گوشت کھانا اور اسے رکھ چھوڑنا منع ہے۔
3 Hadith
35
باب: قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے کی اجازت کا بیان۔
5 Hadith
36
باب: قربانی کے گوشت کی ذخیرہ اندوزی کا بیان۔
4 Hadith
37
باب: یہود کے ذبیحے کا بیان۔
1 Hadith
38
باب: نامعلوم اور گمنام شخص کے ذبیحہ کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: آیت کریمہ: ”جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے مت کھاؤ“ (الأنعام: ۱۲۱) کی تفسیر۔
1 Hadith
40
باب: «مجثمہ» (جس جانور کو باندھ کر نشانہ لگا کر مارنے اور اس کو کھانے) کی حرمت کا بیان۔
7 Hadith
41
باب: بے مقصد کسی گوریا کو مارنے والے کا بیان۔
2 Hadith
42
باب: «جلّالہ» (گندگی اور نجاست کھانے والے جانور) کا گوشت کھانے کی ممانعت۔
1 Hadith
43
باب: «جلّالہ» (گندگی کھانے والے جانور) کا دودھ پینے کی ممانعت۔
1 Hadith
No chapter matched that.