أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ، وَيُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ ، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
It was narrated that Ibn 'Umar said:
The Prophet [SAW] used to wear Sibtiyyah sandals and dye his beard yellow with Wars and saffron. And Ibn 'Umar used to do that.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چمڑے کا جوتا پہنتے اور اپنی داڑھی ورس اور زعفران سے پیلی کرتے تھے، اور ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا کیا کرتے تھے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الترجل ۱۹ (۴۲۱۰)، (تحفة الأشراف: ۷۷۶۲)، مسند احمد (۲/۱۱۴)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : دیکھئیے حاشیہ حدیث نمبر ۵۰۸۸۔
5246
Sahih