TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: قسم کھلاتے وقت حاکم کی نصیحت کا بیان۔

Chapter 36 of The book of the etiquette of judges in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 36 of 100 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَتْ جَارِيَتَانِ تَخْرُزَانِ بِالطَّائِفِ،‏‏‏‏ فَخَرَجَتْ إِحْدَاهُمَا وَيَدُهَا تَدْمَى، ‏‏‏‏‏‏فَزَعَمَتْ أَنَّ صَاحِبَتَهَا أَصَابَتْهَا وَأَنْكَرَتِ الْأُخْرَى، ‏‏‏‏‏‏فَكَتَبْتُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فِي ذَلِكَ فَكَتَبَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى:‏‏‏‏ أَنَّ الْيَمِينَ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ،‏‏‏‏ وَلَوْ أَنَّ النَّاسَ أُعْطُوا بِدَعْوَاهُمْ لَادَّعَى نَاسٌ أَمْوَالَ نَاسٍ، ‏‏‏‏‏‏وَدِمَاءَهُمْ ،‏‏‏‏ فَادْعُهَا وَاتْلُ عَلَيْهَا هَذِهِ الْآيَةَ إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلا أُولَئِكَ لا خَلاقَ لَهُمْ فِي الآخِرَةِ سورة آل عمران آية 77 حَتَّى خَتَمَ الْآيَةَ،‏‏‏‏ فَدَعَوْتُهَا فَتَلَوْتُ عَلَيْهَا فَاعْتَرَفَتْ بِذَلِكَ فَسَرَّهُ.
It was narrated from Nafi' bin 'Umar, that Ibn Abi Mulaikah said: There were two female neighbors who used to do leatherwork (with an awl) in At-Ta'if. One of them came out with her hand bleeding and claimed that her companion had injured her, but the other one denied it. I wrote to Ibn 'Abbas concerning that. He wrote, (saying) that the Messenger of Allah [SAW] ruled that the person against whom the claim was made should swear an oath. For if people were to be given what they claimed was theirs, then people would make claims against the wealth and blood of others. So he called her and recited this Verse to her: Verily, those who purchase a small gain at the cost of Allah's Covenant and their oaths, they shall have no portion in the Hereafter... until the end of the Verse. He called her and recited that to her, and she confessed to that. News of that reached him and he was happy.
ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ دو لڑکیاں طائف میں موزے ( خف ) بنایا کرتی تھیں، ان میں سے ایک باہر نکلی، تو اس کے ہاتھ سے خون نکل رہا تھا، اس نے بتایا کہ اس کی سہیلی نے اسے زخمی کیا ہے، لیکن دوسری نے انکار کیا، تو میں نے اس سلسلے میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کو لکھا تو انہوں نے جواب لکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ کیا کہ قسم تو مدعا علیہ سے لی جائے گی، اگر لوگوں کو ان کے دعوے کے مطابق ( فیصلہ ) مل جایا کرے تو بعض لوگ دوسرے لوگوں کے مال اور ان کی جان کا بھی دعویٰ کر بیٹھیں، اس لیے اس عورت کو بلا کر اس کے سامنے یہ آیت پڑھو: «إن الذين يشترون بعهد اللہ وأيمانهم ثمنا قليلا أولئك لا خلاق لهم في الآخرة‏» ”جو لوگ اللہ کے عہد اور قسموں کو معمولی قیمت سے بیچ دیتے ہیں، ان کے لیے آخرت میں کوئی حصہ نہیں“ ( آل عمران: ۷۷ ) یہاں تک کہ آیت ختم کی، چنانچہ میں نے اسے بلایا اور یہ آیت اس کے سامنے تلاوت کی تو اس نے اس کا اعتراف کیا، جب انہیں ( ابن عباس کو ) یہ بات معلوم ہوئی تو خوش ہوئے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الرہن ۶ (۲۵۱۴)، الشہادات ۲۰ (۲۶۶۸) (بدون ذکر القصة) تفسیر سورة آل عمران ۳ (۴۵۵۲)، صحیح مسلم/الأقضیة ۱ (۱۷۱۱)، سنن ابی داود/الأقضیة ۲۳ (۳۶۱۹)، سنن الترمذی/الأحکام ۱۲ (۱۳۴۲)، سنن ابن ماجہ/الأحکام (۲۳۲۱)، (تحفة الأشراف: ۵۷۹۲)، مسند احمد (۱/۳۴۲، ۳۵۱، ۳۵۶، ۳۶۳)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی : کسی معاملہ میں قسم کی ضرورت پڑے تو پہلے حاکم جس سے قسم لے اس کو نصیحت کرے۔
5427
Sahih

Chapters

100
01
باب: عادل و منصف حاکم کی فضیلت و منقبت کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: عادل اور منصف امام (حاکم) کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: صحیح فیصلہ کرنے پر اجر و ثواب کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: قاضی بنائے جانے کے خواہشمند کو قاضی نہ بنایا جائے۔
2 Hadith
05
باب: حکومت اور عہدہ منصب کی خواہش منع ہے۔
2 Hadith
06
باب: شعراء کو ذمہ داری دینے کا بیان۔
1 Hadith
07
باب: جب کسی کو حکم اور ثالث بنائیں اور وہ فیصلہ کرے تو اس کا حکم کیا ہے؟
1 Hadith
08
باب: عورتوں کو قاضی (جج) بنانا منع ہے۔
1 Hadith
09
باب: تشبیہ اور مثال کے ذریعہ فیصلہ کرنا اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث میں ولید بن مسلم کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
10
باب: اس حدیث میں یحییٰ بن ابی اسحاق کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
11
باب: اہل علم کے اتفاق و اجماع کے مطابق فیصلہ کرنے کا بیان۔
3 Hadith
12
باب: آیت کریمہ: ”جس نے اللہ کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ نہ کیا وہ کافر ہیں“ کی تفسیر۔
1 Hadith
13
باب: ظاہری دلائل کے مطابق فیصلہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
14
باب: حاکم اپنے علم اور تجربے سے فیصلہ کر سکتا ہے۔
1 Hadith
15
باب: حاکم کے لیے اس بات کی گنجائش رکھی گئی ہے کہ وہ حقیقت تک پہنچنے کے لیے کہے کہ میں ایسا کروں گا حالاں کہ اس کا ارادہ کرنے کا نہ ہو۔
1 Hadith
16
باب: حاکم اپنے ہم منصب یا اس سے اوپر کے آدمی کے فیصلہ کو توڑ سکتا ہے۔
1 Hadith
17
باب: جب حاکم ناحق فیصلہ کرے تو اسے رد کر دینے کا بیان۔
1 Hadith
18
باب: حاکم کو کن باتوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔
1 Hadith
19
باب: امانت دار حاکم غصہ کی حالت میں بھی فیصلہ کر سکتا ہے۔
1 Hadith
20
باب: حاکم اپنے گھر میں رہ کر بھی فیصلہ کر سکتا ہے۔
1 Hadith
21
باب: قابل گرفت آدمی کے خلاف حاکم سے مدد طلب کرنے کا بیان۔
1 Hadith
22
باب: عورتوں کو عدالت میں لانے سے بچانے کا بیان۔
2 Hadith
23
باب: حاکم اس شخص کو بلوا سکتا ہے جس کے بارے میں اس کو خبر ہے کہ اس نے زنا کیا ہے۔
1 Hadith
24
باب: صلح کرانے کے لیے حاکم کے رعایا کے پاس جانے کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: حاکم فریقین میں سے کسی کو صلح کر لینے کا مشورہ دے سکتا ہے۔
1 Hadith
26
باب: حاکم فریقین میں کسی کو معاف کر دینے کا مشورہ دے سکتا ہے۔
1 Hadith
27
باب: حاکم پہلے نرمی کرنے کے لیے حکم دے سکتا ہے۔
1 Hadith
28
باب: فیصلہ سے پہلے حاکم کسی فریق کے حق میں سفارش کرے تو اس کے جواز کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: اگر کسی شخص کو مال کی حاجت ہو اور وہ اپنا مال برباد کرے تو حاکم اس کو اس کام سے روک سکتا ہے۔
1 Hadith
30
باب: مال تھوڑا ہو یا زیادہ ہر حال میں فیصلہ ہو گا۔
1 Hadith
31
باب: حاکم اگر کسی کو پہچانتا ہو تو اس کی غیر موجودگی میں اس کے بارے میں فیصلہ کر سکتا ہے۔
1 Hadith
32
باب: ایک قضیہ میں دو فیصلہ کرنا منع ہے۔
1 Hadith
33
باب: فیصلہ کی بنیاد پر حاصل ہونے مال کی شرعی حقیقت کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: لڑاکے اور جھگڑالو کا بیان۔
1 Hadith
35
باب: جس کا کوئی گواہ نہ ہو اس کے بارے میں کیوں کر فیصلہ ہو۔
1 Hadith
36
باب: قسم کھلاتے وقت حاکم کی نصیحت کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: حاکم قسم (حلف) کیسے لے؟
2 Hadith
38
باب: معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) کا بیان۔
14 Hadith
39
باب: اللہ کے ڈر سے خالی دل سے اللہ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: سینے دل کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
41
باب: کان اور آنکھ کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
42
باب: بزدلی و کم ہمتی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
43
باب: بخل اور کنجوسی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
44
باب: فکر و سوچ اور پریشانی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
4 Hadith
45
باب: حزن و ملال (رنج و غم) سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
46
باب: قرض اور معصیت (گناہ) سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
47
باب: ۱۰- باب: کان اور آنکھ کی برائی سے اہ(ّ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
48
باب: آنکھ کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
49
باب: سستی و کاہلی سے اللہ تعالیٰ پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
50
باب: عاجزی اور مجبوری سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
51
باب: ذلت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
52
باب: قلت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
53
باب: فقر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
54
باب: قبر کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
55
باب: آسودہ اور سیراب نہ ہونے والے نفس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
56
باب: بھوک سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
57
باب: خیانت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
58
باب: دشمنی، نفاق اور برے اخلاق سے اللہ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
59
باب: قرض سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
60
باب: قرض کے غلبے اور بوجھ سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
61
باب: قرض کے بوجھ سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
62
باب: مالداری کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
63
باب: دنیا کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
6 Hadith
64
باب: عضو تناسل کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
65
باب: کفر و شرک کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
66
باب: ضلالت و گمراہی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
67
باب: دشمن کے قہر و غلبے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
68
باب: شماتت اعداء یعنی دشمنوں کے ہنسنے سے پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
69
باب: بڑھاپے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
70
باب: بری تقدیر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
71
باب: شقاوت و بدبختی آنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
72
باب: جنون اور پاگل پن سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
73
باب: جنوں کی نظر بد سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
74
باب: بڑھاپے کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
75
باب: بےبسی و لاچاری اور مجبوری کی عمر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
76
باب: بری عمر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
77
باب: خوشحالی کے بعد بدحالی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
78
باب: مظلوم کی بددعا سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
79
باب: سفر سے لوٹتے وقت کے رنج و غم سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
80
باب: برے اور خراب پڑوسی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
81
باب: لوگوں کے قہر و غلبے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
82
باب: دجال کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
83
باب: جہنم کے عذاب اور مسیح دجال کے شر و فتنہ سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
84
باب: انسانوں کے شیطان سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
85
باب: زندگی کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
4 Hadith
86
باب: موت کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
87
باب: قبر کے عذاب سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
88
باب: اللہ کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
89
باب: جہنم کے عذاب سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
90
باب: (جہنم کی) آگ کے عذاب سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
91
باب: جہنم کی آگ کی گرمی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
92
باب: اعمال کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان اور اس حدیث میں عبداللہ بن بریدہ کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
1 Hadith
93
باب: اعمال کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان اور ہلال کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
94
باب: جو کام نہیں کیے ان کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی (پیشگی) پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
95
باب: زمین میں دھنس جانے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
96
باب: گر پڑنے اور مکان یا دیوار سے دبنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
3 Hadith
97
باب: اللہ تعالیٰ کے غصے اور ناراضگی سے اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
98
باب: قیامت کے روز جگہ کی تنگی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
1 Hadith
99
باب: نہ سنی جانے والی دعا سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
100
باب: نہ قبول ہونے والی دعا سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.