حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنْ عَمَّتِهِ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا، فَقَالَ: هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ ، قَالَتْ: قُلْتُ: لَا، قَالَ: فَإِنِّي صَائِمٌ .
Aishah, the Mother of the Believers, narrated:
The Messenger of Allah visited me one day and said: 'Do you have anything (to eat)?' She said: I said: 'No.' He said: 'Then I am fasting.'
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن میرے پاس آئے اور آپ نے پوچھا: ”کیا تمہارے پاس کچھ ( کھانے کو ) ہے“ میں نے عرض کیا: نہیں، تو آپ نے فرمایا: ”تو میں روزے سے ہوں“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصیام ۳۲ (۱۱۵۴)، سنن ابی داود/ الصیام ۷۲ (۲۴۵۵)، سنن النسائی/الصیام ۶۷ (۲۳۲۴)، سنن ابن ماجہ/الصیام ۲۶ (۱۷۰۱)، (تحفة الأشراف : ۱۷۸۷۲)، مسند احمد (۶/۴۹، ۲۰۷)
733
Sahih