Surat ul Humaza
Surah: 104
Verse: 9
سورة الهمزة
فِیۡ عَمَدٍ مُّمَدَّدَۃٍ ٪﴿۹﴾ 29
In extended columns.
بڑے بڑے ستونوں میں ۔
فِیۡ عَمَدٍ مُّمَدَّدَۃٍ ٪﴿۹﴾ 29
In extended columns.
بڑے بڑے ستونوں میں ۔
in outstretched columns.
﴿اس حالت میں کہ وہ﴾ اونچے اونچے ستونوں میں ﴿گھرے ہوئے ہوں گے﴾ ۔ 9 ؏١
جبکہ وہ ( آگ کے ) لمبے چوڑے ستونوں میں ( گھرے ہوئے ) ہوں گے ۔ ( ٣ )
۔ ( بھڑکتے شعلوں کے ) لمبے لمبے ستونوں میں ( اور ان لوگوں کے لئے کوئی راہِ فرار نہ رہے گی )
(اس طرح سے) کہ وہ لوگ آگ کے بڑے لمبے لمبے ستونوں میں (گھرے ہوں گے) ۔ (5)