Surat Yousuf

Surah: 12

Verse: 92

سورة يوسف

قَالَ لَا تَثۡرِیۡبَ عَلَیۡکُمُ الۡیَوۡمَ ؕ یَغۡفِرُ اللّٰہُ لَکُمۡ ۫ وَ ہُوَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۹۲﴾

He said, "No blame will there be upon you today. Allah will forgive you; and He is the most merciful of the merciful."

جواب دیا آج تم پر کوئی ملامت نہیں ہے اللہ تمہیں بخشے ، وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
لَاتَثۡرِیۡبَ
نہیں کوئی ملامت
عَلَیۡکُمُ
تم پر
الۡیَوۡمَ
آج کے دن
یَغۡفِرُ
معاف کردے
اللّٰہُ
اللہ
لَکُمۡ
تمہیں
وَہُوَ
اور وہ
اَرۡحَمُ
سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے
الرّٰحِمِیۡنَ
سب رحم کرنے والوں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
یوسف نے کہا
لَاتَثۡرِیۡبَ
نہیں کوئی ملامت
عَلَیۡکُمُ
تم پر
الۡیَوۡمَ
آج
یَغۡفِرُ
بخش دے گا
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
لَکُمۡ
تمہیں
وَہُوَ
اور وہ
اَرۡحَمُ
سب سے بڑھ کر رحم والا ہے
الرّٰحِمِیۡنَ
رحم کرنے والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

He said, "No blame will there be upon you today. Allah will forgive you; and He is the most merciful of the merciful."

جواب دیا آج تم پر کوئی ملامت نہیں ہے اللہ تمہیں بخشے ، وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یوسف نے کہا : آج تم پر کوئی گرفت نہیں۔ اللہ تمہیں معاف کرے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یوسف نے کہا: ’’آج تم پرکوئی ملامت نہیں، اﷲ تعالیٰ تمہیں بخش دے گااوروہ رحم کرنے والوں میں سب سے بڑھ کررحم کرنے والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, No reproach upon you today. May Allah forgive you, and He is the most merciful of all the merciful.

کہا کچھ الزام نہیں تم پر آج، بخشے اللہ تم کو اور وہ ہے سب مہربانوں سے زیادہ مہربان۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یوسف نے فرمایا : آج کے دن تم لوگوں پر کوئی ملامت نہیں اللہ تمہیں معاف کرے اور وہ تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

“ اس نے جواب دیا ” آج تم پر کوئی گرفت نہیں ، اللہ تمہیں معاف کرے ، وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یوسف بولے : آج تم پر کوئی ملامت نہیں ہوگی ، اللہ تمہیں معاف کرے ، وہ سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یوسف نے کہا (جب تم اپنے قصور کا اقرار کرتے ہو اور معافی چاہتے ہو تو آج میں تم پر کوئی الزام نہیں لگاتا 5 (میں نے تو اپنا حق معاف کردیا اب اللہ کا گناہ یا اللہ تم کو بخشنے اور وہ سب رحم کرنیوالوں سے زیادہ رحم کرنیوالا ہے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے فرمایا آج کے دن تم پر کوئی عتاب نہیں ، اللہ تمہارا قصورمعاف فرمائیں اور وہ سب مہربانوں سے زیادہ مہربان ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(یوسف نے) کہا کہ آج کے دن تمہارے اوپر کوئی ملامت نہیں (کرتا) اللہ تمہیں معاف فرمائے گا۔ وہ سب رحم کرنے والوں میں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یوسف نے) کہا کہ آج کے دن سے تم پر کچھ عتاب (وملامت) نہیں ہے۔ خدا تم کو معاف کرے۔ اور وہ بہت رحم کرنے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said; no reproach upon you today. May Allah forgive you; and He is the Most Merciful of the merciful.

یوسف (علیہ السلام) نے) کہا کہ (نہیں) آج تم پر کوئی الزام نہیں اللہ تمہیں معاف کرے اور وہ سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: اب تم پر کچھ الزام نہیں ۔ اللہ تم کو معاف کرے ، وہ ارحم الراحمین ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یوسف ( علیہ السلام ) نے فرمایا ( بے فکر ہوجاؤ ) آج تمہاری کوئی پکڑ ( ملامت ، الزام ) نہیںاللہ ( تعالیٰ ) ( بھی ) تمہیں معاف فرمادے اور وہ تمام مہربانوں سے زیادہ مہربانی کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یوسف نے کہا کہ آج کے دن سے تم پر کچھ عتاب اور ملامت نہیں ہے۔ اللہ تم کو معاف کرے اور وہ بہت رحم کرنے والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

فرمایا (بےفکر رہو) اب تم پر کوئی الزام نہیں، اللہ تمہیں معاف فرمائے اور وہی ہے سب سے بڑا مہربان

Translated by

Noor ul Amin

یوسف نے کہا:آج تم پر کوئی مواخذہ نہیں اللہ تمہیں معاف کرے اور وہ سب سے بڑھ کررحم کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا آج ( ف۲۰۸ ) تم پر کچھ ملامت نہیں ، اللہ تمہیں معاف کرے ، اور وہ سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان ہے ( ف۲۰۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یوسف ( علیہ السلام ) نے فرمایا: آج کے دن تم پر کوئی ملامت ( اور گرفت ) نہیں ہے ، اﷲ تمہیں معاف فرما دے اور وہ سب مہربانوں سے زیادہ مہربان ہے

Translated by

Hussain Najfi

آپ ( ع ) نے کہا آج تم پر کوئی الزام ( اور لعنت ملامت ) نہیں ہے اللہ تمہیں معاف کرے اور وہ بڑا رحم کرنے والا ( مہربان ) ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "This day let no reproach be (cast) on you: Allah will forgive you, and He is the Most Merciful of those who show mercy!

Translated by

Muhammad Sarwar

(Joseph) said, "No one will blame you on this day. God will forgive you; He is more Merciful than others.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "No reproach on you this day; may Allah forgive you, and He is the Most Merciful of those who show mercy!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: (There shall be) no reproof against you this day; Allah may forgive you, and He is the most Merciful of the merciful.

Translated by

William Pickthall

He said: Have no fear this day! May Allah forgive you, and He is the Most Merciful of those who show mercy.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यूसुफ़ (अलै॰) ने कहाः आज तुम पर कोई इल्ज़ाम नहीं, अल्लाह तुमको माफ़ करे और वह सब मेहरबानों से ज़्यादा मेहरबान है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یوسف (علیہ السلام) نے فرمایا کہ تم پر آج کوئی الزام نہیں (2) اللہ تمہارا قصور معاف کرے اور وہ سب مہربانوں سے زیادہ مہربان ہے۔ (3) (92)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس نے کہا آج تم پر کوئی ملامت نہیں، اللہ تمہیں بخشے، وہ سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔ “ (٩٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس نے جواب دیا آج تم پر کوئی گرفت نہیں ، اللہ تمہیں معاف کرے ، وہ ارحم الراحمین ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یوسف نے کہا آج تم پر کوئی ملامت نہیں اللہ تمہاری مغفرت فرمائے اور وہ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا کچھ الزام نہیں تم پر آج بخشے اللہ تم کو اور وہ ہے سب مہربانوں سے مہربان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یوسف (علیہ السلام) نے کہا آج تم پر کوئی سرزش اور ملامت نہیں خدا تم کو معاف کرے اور وہ سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے