The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
اَلسُّرَادِقُ: فارسی سے معرب ہے(1) کلام عرب میں کوئی ایسا اسم مفرد نہیں ہے جس کا تیسرا حرف الف ہو اور اس کے بعد دو حرف ہوں۔ (2) قرآن پاک میں ہے: (اَحَاطَ بِہِمۡ سُرَادِقُہَا) (۱۸:۲۹) جس کے شامیانے ان کو گھیر رہے ہوں گے۔ اور بَیْتٌ مُسَرْدَقٌ: اس مکان کو کہتے ہیں جو شامیانہ کی طرز پر بنایا ہو۔
1 results