Noun

جِثِيًّا

bent (on) knees

گھٹنوں کے بل

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

جَثَا (ن) جُثُّوَّا وَجِثِیًّا۔ الرَّجُلُ: گھٹنوں کے بل بیٹھنا یہ عَتَا (ن) عَتُوًّا وَعِتِیًّا کی طرح (باب نصر سے آتا ہے) جَاثٍ (صیغہ صفت) ج جُثِیٌّ جیسے بَاکٍ وَبُکِیٌّ۔ اور آیت کریمہ: (وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیۡنَ فِیۡہَا جِثِیًّا ) (۱۹:۷۲) اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے۔ میں جِثِیًّا، جَاثٍ کی جمع بھی ہوسکتی ہے اور مصدر بمعنی اسم فاعل بھی اور آیت کریمہ: (وَ تَرٰی کُلَّ اُمَّۃٍ جَاثِیَۃً) (۴۵:۲۸) اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھوگے کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوگا۔ میں ’’جَاثِیَۃً‘‘ جمع کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔ جیسے: جَمَاعَۃٌ قَائِمَۃٌ اَوْ قَاعِدَۃٌ۔

Lemma/Derivative

2 Results
جِثِيّ
Surah:19
Verse:68
گھٹنوں کے بل
bent (on) knees
Surah:19
Verse:72
گھٹنوں کے بل
bent (on) knees