Surat ul Baqara

Surah: 2

Verse: 10

سورة البقرة

فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ ۙ فَزَادَہُمُ اللّٰہُ مَرَضًا ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۢ ۬ ۙ بِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ ﴿۱۰﴾

In their hearts is disease, so Allah has increased their disease; and for them is a painful punishment because they [habitually] used to lie.

ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالٰی نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
ان کے دلوں میں
مَّرَضٌ
بیماری ہے
فَزَادَہُمُ
تو زیادہ کردیا انہیں
اللّٰہُ
اللہ نے
مَرَضًا
بیماری میں
وَلَہُمۡ
اور ان کے لئے
عَذَابٌ
عذاب ہے
اَلِیۡمٌۢ
المناک / درد ناک
بِمَا
بوجہ اس کے جو
کَانُوۡا
تھے وہ
یَکۡذِبُوۡنَ
وہ جھوٹ بولتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
ان کے دلوں میں
مَّرَضٌ
بیماری ہے
فَزَادَہُمُ
تو زیادہ کر دیا ان کو
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
مَرَضًا
بیماری میں
وَ
اور
لَہُمۡ
ان کے لئے
عَذَابٌ
عذاب ہے
اَلِیۡمٌۢ
درد ناک
بِمَا
اس وجہ سے کہ
کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ
وہ جھوٹ بولتےتھے
Translated by

Juna Garhi

In their hearts is disease, so Allah has increased their disease; and for them is a painful punishment because they [habitually] used to lie.

ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالٰی نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لئے دردناک عذاب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ایسے لوگوں کے دلوں میں (نفاق کی) بیماری ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اور زیادہ بڑھا دیا۔ اور جو وہ جھوٹ بک رہے ہیں اس کے عوض ان کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُن کے دلوں میں ہی ایک بیماری ہے تواللہ تعالیٰ نے اُن کوبیماری میں زیادہ کردیا اوراُن کے لیے دردناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

In their hearts there is a malady, so Allah has made them grow in their malady; and for them there lies a grievous punishment, for they have been lying.

ان کے دلوں میں بیماری ہے پھر بڑھادی اللہ نے ان کی بیماری اور ان کیلئے عذاب دردناک ہے اس بات ہر کہ جھوٹ کہتے تھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ان کے دلوں میں ایک روگ ہے تو اللہ نے ان کے روگ میں اضافہ کردیا۔ اور ان کے لیے تو دردناک عذاب ہے بسبب اس جھوٹ کے جو وہ بول رہے تھے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

In their hearts is a disease which Allah has increased all the more and a painful doom is in store for them for the lie they utter.

ان کے دلوں میں ایک بیماری ہے جسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا دیا 12 ، اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں ، اس کی پاداش میں ان کے لئے درد ناک سزا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ان کے دلوں میں روگ ہے چنانچہ اللہ نے ان کے روگ میں اور اضافہ کردیا ہے ( ١٢ ) اور ان کے لئے دردناک سزا تیار ہے ، کیونکہ وہ جھوٹ بولا کرتے تھے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ان کا دل پہلے ہی سے) بیمار تھا اللہ تعالیٰ ان کی اور زیادہ بیمار کردیا 6 اور جھوٹ بو لنے کی سزا میں دکھ کی مار پڑ گے۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ان کے دلوں میں مرض ہے جسے اللہ نے اور بڑھا دیا ہے اور جھوٹ بولنے کی وجہ سے انہیں دردناک عذاب ہوگا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان کے دلوں میں (منافقت کا) ایک مرض ہے۔ ۔۔ ۔ جسے اللہ نے اور بڑھا دیا ہے۔ وہ جھوٹے ہیں ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کو دردناک عذاب دیا جائے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ان کے دلوں میں (کفر کا) مرض تھا۔ خدا نے ان کا مرض اور زیادہ کر دیا اور ان کے جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

In their hearts is a disease, so Allah hath increased unto them that disease; and unto them shall be a torment afflictive, for they have been lying.

ان کے دلوں میں بیماری ہے ۔ سو اللہ نے بڑھا دی ان کی بیماری ۔ اور ان کے لیے عذاب درد ناک (ہونا) ہے۔ : اس لئے کہ وہ جھوٹ کہتے تھے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان کے دلوں میں روگ تھا تو اللہ نے ان کے روگ کو بڑھادیا اور ان کیلئے دردناک عذاب ہے ، وجہ اس کے کہ وہ جھوٹ بولتے رہتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

ان کے دلوں میں ( نفاق کی ) بیماری ہے پس اللہ ( تعالیٰ ) نے ان کی بیماری کو ( اور ) بڑھادیا اور ان کے لیے یہ سبب اس کے کہ جھوٹ بولا کرتے تھے دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ان کے دلوں میں بیماری ہے چناچہ اللہ نے ان کی بیماری بڑھا دی اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہے، کیونکہ وہ جھوٹ کہتے تھے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ان کے دلوں میں ایک بڑی (خطرناک) بیماری ہے۔ پھر اللہ کی طرف سے (ملنے والی مہلت کے باعث) ان کی یہ بیماری اور بڑھ گئی اور ان کے لئے بڑا ہی دردناک عذاب ہے ان کے اس جھوٹ کی بنا پر جو یہ لوگ بولتے تھے (پوری ڈھٹائی کے ساتھ)

Translated by

Noor ul Amin

ایسے لوگوں کے دل میں ( نفاق کا ) مرض ہے جسے اللہ نے زیادہ بڑھادیا ہے اور وہ جھوٹ بک رہے ہیں اس کے عوض ان کے لئے دردناک عذاب ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ان کے دلوں میں بیماری ہے ( ف۱٤ ) تو اللہ نے ان کی بیماری اور بڑھائی اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے ، بدلا ان کے جھوٹ کا ۔ ( ف۱۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ان کے دلوں میں بیماری ہے ، پس اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے ۔ اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے

Translated by

Hussain Najfi

ان کے دلوں میں ( نفاق ) کی ایک بیماری ہے ۔ سو اللہ نے ان کی بیماری اور بڑھا دی ہے اور ان کے ( مسلسل ) جھوٹ بولنے کی وجہ سے ان کے لیے دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

In their hearts is a disease; and Allah has increased their disease: And grievous is the penalty they (incur), because they are false (to themselves).

Translated by

Muhammad Sarwar

A sickness exists in their hearts to which God adds more sickness. Besides this, they will suffer a painful punishment as a result of the lie which they speak.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

In their hearts is a disease and Allah has increased their disease. A painful torment is theirs because they used to tell lies.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

There is a disease in their hearts, so Allah added to their disease and they shall have a painful chastisement because they lied.

Translated by

William Pickthall

In their hearts is a disease, and Allah increaseth their disease. A painful doom is theirs because they lie.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उनके दिलों में (निफ़ाक़) की बीमारी है तो अल्लाह ने उनकी बीमारी को बढ़ा दिया और उनके लिए दर्दनाक अज़ाब है, इस वजह से कि वे झूठ कहते थे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ان کے دلوں میں (بڑا) مرض ہے سو اور بھی بڑھادیا اللہ تعالیٰ نے ان کو مرض (5) اور ان کیلئے سزائے دردناک ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولا کرتے تھے۔ (10)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان کے دلوں میں بیماری ہے اللہ تعالیٰ نے انہیں بیماری میں زیادہ کردیا اور انہیں دردناک عذاب ہوگا کیونکہ وہ جھوٹ بولتے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان کے دلوں میں ایک بیماری ہے جسے اللہ نے اور زیادہ بڑھادیا ۔ اور جو جھوٹ بولتے ہیں ، اس کی پاداش میں ان کے دردناک سزا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ان کے دلوں میں بڑا روگ ہے سو اللہ نے ان کا روگ بڑھا دیا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولا کرتے تھے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ان کے دلوں میں بیماری ہے پھر بڑھا دی اللہ نے ان کی بیماری اور ان کے لئے عذاب دردناک ہے اس بات پر کہ جھوٹ کہتے تھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ان لوگوں کے دلوں میں بیماری ہے پھر اللہ نے انکی بیماری اور بڑھا دی اور ان کیلئے درد ناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ کہتے تھے یعنی اسلام کا جھوٹا اظہار