The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
ھُنٌ: شرمگاہ یا اس قسم کی قبیح الذکر چیزوں سے کنایہ ہوتا ہے۔محاورہ ہے: ۔فِیْ فُلَانِِ ھَنَاتٌ: فلاں میں بری خصلتیں ہیں اور روایت (۱۶۰) سَتَکُوْنَ ھَنَاتٌ (عنقریب فتنہ و فساد ظاہر ہوں گے) میں بھی ھَنَاتِِ اسی معنی پر محمول ہے۔
0 results
Nothing else shares this lemma.