Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 103

سورة طه

یَّتَخَافَتُوۡنَ بَیۡنَہُمۡ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا عَشۡرًا ﴿۱۰۳﴾

They will murmur among themselves, "You remained not but ten [days in the world]."

وہ آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے ہونگے کہ ہم تو ( دنیا میں ) صرف دس دن ہی رہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَّتَخَافَتُوۡنَ
وہ سرگوشیاں کریں گے
بَیۡنَہُمۡ
آپس میں
اِنۡ
نہیں
لَّبِثۡتُمۡ
ٹھہرے تم
اِلَّا
مگر
عَشۡرًا
دس(دن)
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَّتَخَافَتُوۡنَ
چپکے چپکے کہیں گے
بَیۡنَہُمۡ
آپس میں
اِنۡ
نہیں
لَّبِثۡتُمۡ
ٹھہرے تم
اِلَّا
مگر
عَشۡرًا
دس دن
Translated by

Juna Garhi

They will murmur among themselves, "You remained not but ten [days in the world]."

وہ آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے ہونگے کہ ہم تو ( دنیا میں ) صرف دس دن ہی رہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ ہم (دنیا سے) یہی کوئی دس دن ٹھہرے ہوں گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ تم لوگ دنیا میں بس دس دن ہی رہے ہو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

whispering among themselves, |"You did not remain (in graves) more than ten (days) |".

چپکے چپکے کہتے ہوں گے آپس میں تم نہیں رہے مگر دس دن

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

چپکے چپکے وہ ایک دوسرے سے کہہ رہے ہوں گے کہ تم نہیں رہے ہو (دنیا میں) مگر صرف دس دن

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

آپس میں چپکےچپکے کہیں گے کہ دنیا میں مشکل ہی سے تم نے کوئی دس دن گزارے ہوں گے 80 ۔ ۔ ۔ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

آپس میں سرگوشیاں کر رہے ہوں گے کہ تم ( قبروں میں یاد نیا میں ) دس دن سے زیادہ نہیں ٹھہرے ۔ ( ٤٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

آپس میں چپکے چپکے باتیں کریں گے تم (دنیا میں یا قبر میں) کچھ نہیں رہے گا مگر دس دن 3 (رہے ہو مسیح کر کے تو رہے ہو)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آپس میں سرگوشیاں کرتے ہوں گے کہ تم (دنیا میں) صرف دس دن ہی رہے ہو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہتے ہوں گے کہ تم دنیا میں دس دن ہی رہے ہوں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(تو) وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم (دنیا میں) صرف دس ہی دن رہے ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Mutterin among themselves: ye tarried not save ten days.

آپس میں چپکے چپکے باتیں کررہے ہوں گے کہ تم لوگ تو بس دس (ہی دن) رہے ہوگے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ آپس میں چپکے چپکے کہتے ہوں گے کہ بس تم دس دن رہے ہوگے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ لوگ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم ( دنیا میں ) صرف دس دن ہی رہوگے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو وہ آپس میں آہستہ آہستہ کہیں گے کہ تم دنیا میں صرف دس ہی دن رہے ہو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے ہوں گے کہ تم نے (دنیا میں) بمشکل دس ہی دن گزارے ہوں گے۔

Translated by

Noor ul Amin

وہ باہم چپکے چپکے کہیں گے کہ ہم ( دنیامیں ) یہی کوئی دس دن ٹھہرے ہوں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

آپس میں چپکے چپکے کہتے ہوں گے کہ تم دنیا میں نہ رہے مگر دس رات ( ف۱۵۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

آپس میں چپکے چپکے باتیں کرتے ہوں گے کہ تم دنیا میں مشکل سے دس دن ہی ٹھہرے ہوگے

Translated by

Hussain Najfi

وہ آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ تم ( دنیا و برزخ میں ) کوئی دس دن ہی رہے ہوگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

In whispers will they consult each other: "Yet tarried not longer than ten (Days);

Translated by

Muhammad Sarwar

They will slowly talk to each other and say, "Our life on earth was as short as ten days".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They will speak in a very low voice to each other (saying): "You stayed not longer than ten."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They shall consult together secretly: You did tarry but ten (centuries).

Translated by

William Pickthall

Murmuring among themselves: Ye have tarried but ten (days).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे आपस में चुपके-चुपके कहेंगे कि "तुम बस दस ही दिन ठहरे हो।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

چپکے چپکے آپس میں باتیں کرتے ہوں گے کہ تم لوگ قبروں میں صرف دس روز (1) رہے ہوگے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ دنیا میں تم نے کوئی دس دن گزارے ہوں گے۔ (١٠٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آپس میں چپکے چپکے کہیں گے کہ دنیا میں مشکل ہی سے تم نے کوئی دس دن گزارے ہوں گے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ آپس میں چپکے چپکے باتیں کرتے ہونگے کہ تم لوگ صرف دس دن رہے ہو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

چپکے چپکے کہتے ہوں گے آپس میں تم نہیں رہے مگر دس دن  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ چپکے چپکے آپ س میں کہتے ہوں گے کہ تم صرف کوئی دس دن ٹھہرے ہو گے یعنی دنیا میں یا قبر میں