Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 107
سورة طه
لَّا تَرٰی فِیۡہَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمۡتًا ﴿۱۰۷﴾ؕ
You will not see therein a depression or an elevation."
جس میں تو نہ کہیں موڑ توڑ دیکھے گا ، نہ اونچ نیچ ۔
لَّا تَرٰی فِیۡہَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمۡتًا ﴿۱۰۷﴾ؕ
You will not see therein a depression or an elevation."
جس میں تو نہ کہیں موڑ توڑ دیکھے گا ، نہ اونچ نیچ ۔
لَّاتَرٰی
نہ تم دیکھو گے
|
فِیۡہَا
اس میں
|
عِوَجًا
کوئی ٹیڑھا پن
|
وَّلَاۤ
اور نہ
|
اَمۡتًا
کوئی ٹیلہ
|
لَّاتَرٰی
نہ آپ دیکھیں گے
|
فِیۡہَا
اس میں
|
عِوَجًا
کوئی ٹیڑھ
|
وَّلَاۤ اَمۡتًا
اور نہ کوئی ٹیلہ
|
You will not see therein a depression or an elevation."
جس میں تو نہ کہیں موڑ توڑ دیکھے گا ، نہ اونچ نیچ ۔
in which you will|" see neither a curve nor a mound.
نہ دیکھے تو اس میں موڑ اور نہ ٹیلا
in which you shall find no crookedness or curvature.
کہ اس میں تم کوئی بل اور سلوٹ نہ دیکھو گے 83 ۔ ۔ ۔ ۔
جس میں تو (اے مخاطب ! ) نہ ہی ناہمواری دیکھے گا اور نہ کوئی بلندی
کہ آپ اس میں نہ کوئی ٹیڑھا پن (ناہمواری) دیکھیں گے اور نہ کوئی بلندی وغیرہ
Wherein thou shalt not see any crookedness or ruggedness.
کہ اس میں تو نہ کوئی ناہمواری دیکھے گا اور نہ کوئی بلندی ۔
جس میں ( اے مخاطب ) نہ تو تُو ناہمواری ( اور پستی ) دیکھے گا نہ بلندی ( اور ٹیلے ) ۔
کہ تمہیں اس میں نہ کوئی کجی نظر آئے گی اور نہ تم اس میں کوئی ٹیلا دیکھنے پاؤ گے
کہ جس میں تو (اے مخاطب) نہ نا ہمواری دیکھے گا اور نہ کوئی بلندی دیکھے گا۔
اے مخاطب تو اس میں کوئی نا ہمواری اور کوئی بلندی نہیں دیکھے گا،