The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
اَلْھَمْسُ کے معنی خفی آواز کے ہیں اور ھَمْسُ الْاَقْدَامِ کے معنی ہیں پاؤں کی ہلکی سی آہٹ۔قرآن پاک میں ہے: ۔ (فَلَا تَسۡمَعُ اِلَّا ہَمۡسًا) (۲۰۔۱۰۸) تو تم خفی آواز کے سوا کوئی آواز نہ سنوگے۔